جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -23 نومبر
امریکہ کا ویزا نہ ملنے پر حیدرآباد میں لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ایک لیڈی ڈاکٹر روہنی نے خودکشی کر لی۔ وہ ایک سال سے امریکہ کا ویزا کا انتظار کر رہی تھیں۔ امریکی حکومت کے نئے فیصلے کی وجہ سے ان کا J-1 ویزا نہیں آیا۔ اس شدید ذہنی صدمہ کی وجہ سے ڈاکٹر روہنی نے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہاراشٹرا وزیر کے پی اے کی بیوی نے خودکشی کرلی
ممبٹ۔ ممبئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مہاراشٹرا کی وزیر پنکجا منڈے کے پی اے اننت گارجے کی اہلیہ گوری پالوے نے خاندانی تنازعات کی وجہ سے ورلی علاقے میں اپنے گھر میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جبکہ…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
گولکنڈہ میں سنسنی خیز اغوا ناکام: سابق میاں بیوی گرفتار، چار سالہ بچی بحفاظت بازیاب
حیدرآباد کی گولکنڈہ پولیس نے برق رفتار کارروائی کرتے ہوئے چار سالہ معصوم بچی کے اغوا کے معاملے کو صرف چوبیس گھنٹوں میں حل کرکے سابق میاں بیوی سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا اور بچی کو بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ واقعہ 21 نومبر کی دوپہر…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
شادی کیلئے ماں باپ نے گھر اور زمین بیچنے کا کیا فیصلہ۔ مایوس بیٹی نے کرلی خودکشی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پاروتی پورم منیم کے سیتانگرم منڈل کے چھنابھوگیل گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کے اخراجات کیلئے ماں باپ کی جانب سے گھر اور زمین فروخت کرنے کا فیصلہ کرنے پر دل برداشتہ بیٹی نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطا بق…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
حیدرآباد میں نقلی خاتون کانسٹیبل گرفتار – خاکی وردی پہن کر کئی سرکاری پروگراموں میں شرکت کی
حیدرآباد میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک خاتون نے بغیر کسی سرکاری تقرری کے پولیس کانسٹیبل کے روپ میں خاکی وردی پہن کر متعدد سرکاری اور وی آئی پی پروگراموں میں اصل پولیس نوجوانوں کے ساتھ باضابطہ ڈیوٹی انجام دی اور کسی کو…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والی واردات: عنبرپیٹ میں پورا خاندان بیٹی کے غم میں پھانسی پر لٹک گیا
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والی واردات: عنبرپیٹ میں پورا خاندان بیٹی کے غم میں پھانسی پر جھول گیا! حیدرآباد شہر کے عنبرپیٹ میں ایک دل دہلا دینے والے واقعہ نے ہر کسی کو سکتہ میں ڈال دیا۔ آر کے نگر میں رہائش پذیر ایک جوڑے نے اپنی کمسن…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
ڈرائیور کو پڑا دل کا دورہ۔ مہاراشٹرا میں شیو سینا لیڈر کی کار نے گاڑیوں کو ٹکر دے دی 4 ہلاک۔ ایک گاڑی فلائی اورر سے نیچے گر پڑی
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں ایک ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ایک کار بے قابو ہو کر موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ اس دوران ایک گاڑی ہوا میں اُڑ کر نیچے آگری۔ اس حادثے میں چار افراد ہلاک ہو گئے جبکہ …
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
مالک کے مکان میں چوری، سارق خاتون گرفتار۔ نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد: ریاست نظام آباد شہر میں ایک ملازمہ نے مالک کے مکان میں چوری کرلی۔ پولیس کے مطابق شہر کے کمار گلی میں واقع ایک بیوٹی پارلر میں کام کرنے والی گایتری نامی خاتون اوپری منزل میں رہنے والے مالک کے گھر میں داخل ہو کر 17…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
حیدرآباد کی 26 سالہ خاتون پائلٹ کے ساتھ بنگلورو کی ہوٹل میں زیادتی کی کوشش، 60 سالہ سینئر پائلٹ کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں قائم ایک ایوی ایشن کمپنی میں پائلٹ کی حیثیت سے کام کرنے والی 26 سالہ خاتون پر اسی کمپنی کے سینئر پائلٹ نے بنگلورو میں مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی۔ خاتون کی شکایت پر بیگم پیٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
نوہیرا شیخ کی 19.64 کروڑ کی ضبط شدہ جائیداد نیلام – رقم متاثرین کو واپس دلانے کیلئے استعمال ہوگی: ای ڈی
نوہیرا شیخ کی 19.64 کروڑ کی ضبط شدہ جائیداد نیلام – رقم متاثرین کو واپس دلانے کیلئے استعمال ہوگی: ای ڈی حیدرآباد: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے حیدرآباد زونل آفس نے ہیرہ گروپ کی بانی و ڈائریکٹر نوہیرا شیخ سے منسوب ایک ضبط شدہ جائیداد کو 19.64 کروڑ روپے…
مزید پڑھیں »