جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -16 نومبر
کریم نگر کے واویلالہ پلی میں سفاک باپ کا قہر : معذور بیٹی قتل، بیٹا شدید زخمی — باپ فرار، علاقے میں کہرام
تلنگانہ کے کریم نگر کے مضافاتی علاقہ واویلالہ پلی گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں یومیہ مزدوری کرنے والا ایک باپ سنگدل قصائی بن بیٹھا۔ مقامی اطلاعات کے مطابق ملزم ملیشم مزدوری اور ہمّالی کے ذریعے اپنے گھر کا خرچ چلاتا تھا، جبکہ اس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد میں ریٹائرڈ کرنل کے گھر دہشت – نیپالی جوڑے نے میاں-بیوی کو بے ہوش کر کے 23 لاکھ اور 25 تولے سونا لوٹ لیا
نیپال کے شوہر اور بیوی کی تصویر جنہوں نے واردات انجام دی حیدرآباد کے کارخانہ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع گن راک انکلیو میں آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کیپٹن 76 سالہ گیری کے گھر نیپالی جوڑے نے خوفناک واردات انجام دی۔ پولیس کے مطابق یہ جوڑا 21 اکتوبر کو…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
تلنگانہ کے جنگاؤں میں بھیانک سڑک حادثہ: آر ٹی سی کی راجدھانی بس ریت سے بھری لاری سے ٹکرا گئی، 2 ہلاک، 6 شدید زخمی
تلنگانہ کےجنگاؤں ضلع کے رگھوناتھ پلی منڈل میں نڈگوڑہ کے قریب اتوار کی علی الصبح ایک دل خراش سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں آرٹی سی کی راجدھانی بس ایک کھڑی ریت سے لدی لاری سے پیچھے سے جا ٹکرائی۔ ٹکر اس قدر شدید تھی کہ بس کا اگلا حصہ بری…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
دیور کے ساتھ ناجائز تعلقات، خاتون نے کلہاڑی سے حملہ کرکے شوہر کا قتل کردیا۔ مہاراشٹرا کے جالنہ ضلع میں سنسنی خیز واردات
ممبئی: ریاست مہاراشٹر اکے جالنہ ضلع میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے اپنے دیور کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کیے اور اس کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بادناپور تعلقہ کے سومتانا گاؤں کے رہنے والے پرمیشور…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
میکہ جانے کے مسئلہ پر جھگڑا: شوہر نے بیوی اور تین بچوں کا گلا گھونٹ کر خودکشی کرلی
میکہ جانے کے مسئلہ پر ہوئے جھگڑے نے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہوگئی ۔جن میں تین معصوم بچے بھی شامل ہیں بتایا جاتا ہے کہ شوہر نے پہلے بیوی اور تین بچوں کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اس کے بعد فیان سے پھندا لگا کر…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
بیٹا نہیں چھوڑ رہا تھا فون دیکھنا ماں نے خودکشی کرلی
نئی دہلی: اتر پردیش کے جھانسی شہر کے مضافاتی علاقے رگسا میں منگل کی رات ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔ پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ شیلا دیوی (38) نے گھر میں پھانسی لے لی کیونکہ ان کا 13 سالہ بیٹا اسمارٹ فون پر آن لائن گیمز…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
اوٹکور ایس بی آئی بینک کیش فراڈ میں 5ملزمین کو ریمانڈ ، مکتھل سی آئی رام لال
اوٹکور ایس بی آئی بینک کیش فراڈ میں پانچ ملزمین کو ریمانڈ ، مکتھل سی آئی رام لال تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ بینک کے افسران اور درمیانی افراد (دلالوں) نے 2016 سے 2019 تک ایس بی آئی بینک، اوٹکور برانچ میں جعلی پٹہ پاس بک بنانے کی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
2 ٹرکس اور کار میں تصادم کے بعد لگی بھیانک آگ 6 ہلاک 10 زخمی۔ ممبئی بنگلور ہائی وے پر حادثہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا پونے شہر کے نواحی علاقہ میں ممبئی–بنگلور ہائی وے پر ہونے والے خوفناک حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کے روز نووالے پل کے قریب دو کنٹینرس ٹرک اور ایک کار آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں زبردست…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
حیدرآباد میں سڑک پر پارک کی گئی مشکوک کار سے سنسنی — لال قلعہ دھماکے کے بعد پولیس چوکس
حیدرآباد کے کاچی گوڑہ علاقے میں جمعرات کی شام اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ریلوے اوور برج کے نیچے ایک مشکوک کار سڑک کے بیچوں بیچ پارک کی گئی پائی گئی۔ شام تقریباً ساڑھے سات بجے ایک نامعلوم شخص نے ٹی ایس 11 یو اے 7868 نمبر والی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں نقلی کرنسی ریاکٹ بے نقاب، ,8 افراد گرفتار
حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں نقلی کرنسی ریاکیٹ بے نقاب، ,8 افراد گرفتار — 4.75 لاکھ کی جعلی رقم، گاڑیاں اور موبائل فون ضبط حیدرآباد کے ساؤتھ ویسٹ زون (مہدی پٹنم) پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 500 روپے کے جعلی نوٹوں کی ترسیل میں ملوث آٹھ افراد کو…
مزید پڑھیں »