جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -18 نومبر
حیدرآباد سے سریکا کولم جانے والی بس کو حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش میں حیدرآباد وجے واڑہ ہائی وے پر نندی گاما کے قریب واقع اناساگر میں منگل کی علی الصبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے ایک لاری کو ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ساڑی ٹو وہیلر کے پہیے میں پھنس گئی۔سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک
File photo منچریال۔ موٹر سیکل کے پہیئے میں ساڑی کے پھنس جانے کے سبب ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ منچریال ضلع میں اندارم گاؤں کے قریب دریائے گوداوری کے ہائی لیول بریج پر اتوار کی رات پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ 35…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
بیوی نے ماں کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا – تلنگانہ کے میٹ پلی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
جگتیال میں گھریلو جھگڑے نے خوفناک رخ اختیار کیا بیوی نے ماں کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا جگتیال/میٹ پلی: تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی میں ایک دل دہلا دینے والی واردات سامنے آئی ہے، جہاں تنخواہ کی رقم دینے کے تنازعہ پر بیوی…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد کے شمسآباد ایئرپورٹ پر ایک کروڑ 55 لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط -شارجہ سے آئرن باکس میں چھپا کر لایا گیا تھا سونا
شمسآباد ایئرپورٹ پر ڈی آر آئی کی کارروائی، ایک کروڑ 55 لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط شمسآباد ایئرپورٹ پر ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) نے آج خصوصی چیکنگ کے دوران بڑی کارروائی انجام دی۔ جانچ کے دوران شارجہ سے پہنچے ایک مسافر کے قبضہ سے تقریباً…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
تیز رفتار کار نے 8 سالہ بچہ کو ٹکر دے دی۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے کنچن باغ پولیس اسٹیشن کی حدود کے بابا نگر علاقے میں ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک کارڈرائیور نے آٹھ سالہ بچے عامر علی کو ٹکر دے دی جس کے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
لڑکیوں کے نہانے کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ۔عادلآبادکے ریسیڈنشل اسکول میں شرمناک واقعہ
File photo عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع کے بیلہ منڈل میں واقع چاندپلی آشرم اسکول میں لڑکیوں کے نہاتے وقت ویڈیوز بنانے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ اسکول کے وارڈن جی آنند راؤ پر الزام ہے کہ اس نے خفیہ طور پر طالبات کی ویڈیوز ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
نظام آباد میں برقی ٹرانسفر مرس کا سرقہ کرنے والی بین الریاستی گینگ کے (8) ممبرس گرفتار
برقی ٹرانسفر مرس کا سرقہ کرنے والی بین الریاستی گینگ کے (8) ممبرس گرفتار (5.50) لاکھ روپے، (40) کیلو کاپر کا ئیلس (2) موٹر سیکل 6سل فون برآمد وضبط نظام آباد پولیس کمشنر پی سائی چیتنا کی صحافتی کانفرنس نظام آباد 16/ نومبر (ا محمد یوسف الدین خان) تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد کے این ٹی آر اسٹیڈیم پارکنگ کے پاس الیکٹرک کار میں اچانک آگ، بڑا حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد کے این ٹی آر اسٹیڈیم کے پاس اتوار کی دوپہر ایک الیکٹرک کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے باعث شدید افرا تفری مچ گئی۔ وہاں موجود ٹریفک کانسٹیبل اور مقامی افراد نے فوری طور پر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
شادی سے ایک گھنٹہ پہلے دولہے نے دلہن کا قتل کردیا
نئی دہلی ۔ شادی سے ایک گھنٹہ پہلے ساڑی اور پیسوں کے معاملے پر جھگڑا ہوا جس پر برہم ہونے والے شوہر نے اپنی ہونے والی بیوی کو قتل کر دیا۔ اس کے بعد وہ وہاں سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے اسسلسلے میں مقدمہ درج کر کے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
کریم نگر کے واویلالہ پلی میں سفاک باپ کا قہر : معذور بیٹی قتل، بیٹا شدید زخمی — باپ فرار، علاقے میں کہرام
تلنگانہ کے کریم نگر کے مضافاتی علاقہ واویلالہ پلی گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں یومیہ مزدوری کرنے والا ایک باپ سنگدل قصائی بن بیٹھا۔ مقامی اطلاعات کے مطابق ملزم ملیشم مزدوری اور ہمّالی کے ذریعے اپنے گھر کا خرچ چلاتا تھا، جبکہ اس…
مزید پڑھیں »