جرائم و حادثات
- ستمبر- 2024 -6 ستمبر
غیر مسلم سے محبت میں مذہب اور خاندان چھوڑنے والی پروین کی عبرت ناک موت
بھوپال _ 6 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ایک عبرت ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں ایک مسلمان لڑکی پروین خان نے اپنا مذہب، گھر دار چھوڑ کر اپنے غیر مسلم شادی شدہ عاشق کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا خواب دیکھا تھا لیکن تین سال…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
آٹو ڈرائیور کی غنڈہ گردی _ بکنگ کینسل کرنے پر خاتون کو مار دیا تھپڑ
بنگکورو _ 5 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) بنگلور میں ایک آٹو ڈرائیور نے ایک خاتون کو اولا آٹو بکنگ منسوخ کرنے کے بعد ہراساں کیا ۔اور خاتون پر طمانچہ بھی رسید کردیا۔ منسوخ شدہ سواری کے ڈرائیور نے ان کا پیچھا کیا، گالی گلوچ کی، اور تضحیک آمیز کلمات…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلگودیشم کے رکن اسمبلی پر خاتون نے لگایا عصمت ریزی کا الزام _ خاتون نے جاری کیا ویڈیو ؛ پارٹی سے کردیا گیا معطل
حیدرآباد _ 5 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) آندھراپردیش میں برسراقتدار جماعت تلگودیشم کے ایک رکن اسمبلی کے خلاف ایک خاتون نے عصمت ریزی کا سنسنی خیز الزام لگایا ہے حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے خاتون جو تلگودیشم پارٹی کی کارکن ہونے کا بھی دعوی کیا ہے نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
غیر مسلم نوجوان سے محبت کی شادی کے 9 سال بعد سعدیہ کا المناک انجام
مرادآباد _ 5 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے مرادآباد میں سعدیہ نامی خاتون کی 9 سالہ طویل محبت کی شادی کہ کہانی گزشتہ اتوار کو ایک المناک انجام کو پہنچی۔ شوہر کا بیوی پر سے اعتماد ختم ہونے پر اس نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ مرادآباد…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
بارش کے دوران حیدرآباد میں بس الٹ گئی
حیدرآباد: حیدرآباد میں کل رات بارش کے دوران دلخراش سڑک حادثہ رونما ہوا۔ آرام گھر چوراہے کے پاس خانگی ٹراویلس کی بس بے قابو ہوکر الٹ گئی اور آرٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ بس…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
تلنگانہ کے جینور ٹاون میں فرقہ وارانہ تشدد _ قبائلی خاتون پر قاتلانہ حملہ کے خلاف مسلمانوں کی املاک کو بنایا گیا نشانہ
عادل آباد _ 4 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے جینور ٹاون میں ایک قبائلی خاتون کی مبینہ عصمت ریزی کی کوشش اور اس پر قاتلانہ حملہ کے واقعہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں کے دکانوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا اور جامع مسجد میں توڑ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
دہلی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان گرفتار
نئی دہلی _ 2 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیر کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا۔آج صبح سے ان کے گھر کی تلاشی لی گئی۔ امانت اللہ پر دہلی وقف بورڈ میں تقرریوں اور…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
بچوں کا قتل کرکے ماں باپ نے کرلی خودکشی _ حیدرآباد میں منچریال کے خاندان کا انتہائی اقدام
حیدرآباد _ یکم ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے جیڈی مٹلہ علاقہ میں مالی مسائل کے سبب ایک جوڑے نے اپنے دو بچوں کو مبینہ طور پر قتل کر دیا اور بعد ازاں خودکشی کرلی۔ منچریال سے تعلق رکھنے والا جوڑا40سالہ وینکٹیش اور33سالہ ورشنی کو دو بچے 11سالہ رشی کانت اور3سالہ…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -31 اگست
نوجوان موٹر سائیکل کے ساتھ ندی میں بہہ گیا
ندی پار کرنے کے بعد ایک نوجوان موٹر سائیکل سمیت بہہ گیا۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے این ٹی آر ضلع کے چندرلا پاڈو منڈل کے موپلہ میں پیش آیا۔جہاں رمیش نامی نوجوان نے ندی پار کرنے کی کوشش کے دوران سیلابی پانی میں موٹر سائیکل سمیت بہہ گیا۔ تاہم نوجوان کو…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
عمران نامی شخص کا قتل، بیوی اور اس کا عاشق گرفتار _ 5 سالہ بیٹے نے بتادیا سچ
نئی دہلی _ 31 اگست ( اردولیکس ڈیسک) دینی تعلیمات سے دوری اور موبائل فونز مسلم معاشرہ کو تباہ کررہا ہے جس سے غیر مسلموں کی طرح مسلم معاشرے میں بھی جرائم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اسی طرح کے ایک واقعہ میں ایک خاتون نے اپنے عاشق…
مزید پڑھیں »