جرائم و حادثات

نوجوان موٹر سائیکل کے ساتھ ندی میں بہہ گیا

ندی پار کرنے کے بعد ایک نوجوان موٹر سائیکل سمیت بہہ گیا۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے این ٹی آر ضلع کے چندرلا پاڈو منڈل کے موپلہ میں پیش آیا۔جہاں رمیش نامی نوجوان نے ندی پار کرنے کی کوشش کے دوران سیلابی پانی میں موٹر سائیکل سمیت بہہ گیا۔ تاہم نوجوان کو مقامی لوگوں نے بچا لیا۔اس کی موٹر سائیکل پانی میں بہہ گئی

متعلقہ خبریں

Back to top button