جرائم و حادثات

بارش کے دوران حیدرآباد میں بس الٹ گئی

حیدرآباد: حیدرآباد میں کل رات بارش کے دوران دلخراش سڑک حادثہ رونما ہوا۔ آرام گھر چوراہے کے پاس خانگی ٹراویلس کی بس بے قابو ہوکر الٹ گئی اور آرٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

 

البتہ بس میں سوار بعض مسافرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی افراد کی مدد سے زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ حادثہ کے بعد اس مصروف ترین سڑک پر ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button