جرائم و حادثات
- جنوری- 2023 -25 جنوری
غیر مسلم کے ساتھ محبت کی شادی کرنے والی خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد اچانک لاپتہ
حیدرآباد _ 25 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) غیر مسلم لڑکے سے محبت کی شادی کرنے والی ایک خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد گھر سے اچانک لاپتہ ہوگئی ۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کلکاچرلہ منڈل مستقر میں پیش آیا۔ کلکاچرلہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر گری کے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حیدرآباد کے قریب شاہ میرپیٹ میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے رقم لوٹنے کا واقعہ
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شاہ میرپیٹ کے قریب ہوا میں فائرنگ کرتے ہوئے دو لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے۔یہ واردات پیر کی رات 11 بجے کے بعد پیش آئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
خاتون کی دو کمسن بچوں کے ساتھ اجتماعی خودکشی۔ نرمل ضلع میں افسوسناک واقعہ
file photo نرمل: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک خاتون نے اپنے دونوں بچوں کے ساتھ دریائے گوداوری میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ متوفیہ کی شناخت 27 سالہ ماناسا اوراس کے بچوں کی 8 سالہ بالا آدیتیہ اور7 سالہ نویہ شری کے طورپرکی گئی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
اترپردیش میں بھیانک سڑک حادثہ ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک
لکھنؤ: ریاست اترپردیش میں لکھنؤ-کانپور ہائی وے پرآج شام پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ لکھنو کانپورہائی وے پراس وقت پیش آیا جب ٹرک نے کارکو ٹکردے دی اورالٹ گیا۔ اناؤ کے ایس پی سدھارتھ شنکر مینا کے مطابق حادثہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں دن دہاڑے ایک شخص کا قتل ۔ سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد میں دن دہاڑے ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ یہ واردات آج کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پرانا پل کے پاس پیش آئی۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم حملہ آوروں نے 100 فٹ روڈ پر ایک شخص کا مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل کردیا، قتل…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
نامپلی نمائش کی کار پارکنگ میں آگ لگنے سے 4 کاریں جل گئیں
حیفدرآباد _ 21 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے نامپلی نمائش گراؤنڈ کے سامنے واقع گگن وہار کار پارکنگ میں ہفتہ کی رات آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں چار کاریں مکمل طور پر جل گئیں۔بتایا جاتا ہے کہ ابتدا میں ایک الیکٹرک کار کو آگ لگی اس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
حیدرآباد آتشزدگی واقعہ۔ ایک شخص کا ڈھانچہ دستیاب
حیدرآباد: سکندرآباد کے نلہ گٹہ علاقہ میں ہفتہ کو دکن اسپورٹس اسٹور میں آگ لگنے کے واقعہ کے سلسلے میں حکام نے ایک لاش برآمد کی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ حادثے کے دن سے تین افراد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت وسیم، جنید اور زاہد کے طورپر…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
حیدرآباد میں ایفلو کی طالبہ ہاسٹل کی عمارت سے کود کر کرلی خودکشی
حیدرآباد _ حیدرآباد کے انگلش اینڈ فارین لینگویجس یونیورسٹی(ایفلو) میں ایک طالبہ نے ہاسٹل کی عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔ عثمانیہ یونیورسٹی پولیس نے بتایا کہ اس لڑکی کی شناخت 22سالہ انجلی کے طور پر کی گئی ہے جو ہریانہ کی رہنے والی ہے انجلی، ایم بی سی ہاسٹل…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
میدک ضلع کے نرساپور بس اسٹینڈ میں بھیانک آگ
میدک _ 21 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرساپور بس اسٹینڈ میں ہفتہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ آگ پہلے ایک دکان میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری دکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس طرح اس حادثہ میں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں لاری ٹکر سے کار میں سوار تین افراد ہلاک
کھمم _ 21 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے کٹہ گوڈم ضلع میں کار اور کار کی ٹکر کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کتہ گوڑم ضلع کے کوٹی لنگالو گاوں کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جمعہ کی رات 12 بجے کے قریب ایک تیز…
مزید پڑھیں »