جرائم و حادثات
- جنوری- 2023 -21 جنوری
حیدرآباد آتشزدگی واقعہ۔ ایک شخص کا ڈھانچہ دستیاب
حیدرآباد: سکندرآباد کے نلہ گٹہ علاقہ میں ہفتہ کو دکن اسپورٹس اسٹور میں آگ لگنے کے واقعہ کے سلسلے میں حکام نے ایک لاش برآمد کی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ حادثے کے دن سے تین افراد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت وسیم، جنید اور زاہد کے طورپر…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
حیدرآباد میں ایفلو کی طالبہ ہاسٹل کی عمارت سے کود کر کرلی خودکشی
حیدرآباد _ حیدرآباد کے انگلش اینڈ فارین لینگویجس یونیورسٹی(ایفلو) میں ایک طالبہ نے ہاسٹل کی عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔ عثمانیہ یونیورسٹی پولیس نے بتایا کہ اس لڑکی کی شناخت 22سالہ انجلی کے طور پر کی گئی ہے جو ہریانہ کی رہنے والی ہے انجلی، ایم بی سی ہاسٹل…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
میدک ضلع کے نرساپور بس اسٹینڈ میں بھیانک آگ
میدک _ 21 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرساپور بس اسٹینڈ میں ہفتہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ آگ پہلے ایک دکان میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری دکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس طرح اس حادثہ میں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں لاری ٹکر سے کار میں سوار تین افراد ہلاک
کھمم _ 21 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے کٹہ گوڈم ضلع میں کار اور کار کی ٹکر کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کتہ گوڑم ضلع کے کوٹی لنگالو گاوں کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جمعہ کی رات 12 بجے کے قریب ایک تیز…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
سکندرآباد بھیانک آتشزدگی واقعہ اب بھی 3 افراد لاپتہ
حیدرآباد: سکندرآباد نلہ گٹہ علاقہ کے کمرشیل کامپلیکس میں پیش آئے آتشزدگی میں جہاں 6 افراد کو بہ حفاظت باہرنکالنے میں کامیابی حاصل کی گئی وہیں اب بھی تین افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کل سکندرآباد نلہ گٹہ میں واقع ایک ہمہ منزلہ کمرشیل کامپلیکس کی ایک…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
سکندرآباد میں لگی آگ قریب کی عمارتوں تک پھیل گئی۔ آس پاس رہنے والوں کو ہٹادیا گیا
حیدرآباد: شہر کے علاقہ سکندرآباد میں ایک کمرشیل کامپلیکس میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لی اور آگ آس پاس کی عمارتوں تک پھیل گئی۔ سکندرآباد نلہ گٹہ میں واقع ایک ہمہ منزلہ کمرشیل کامپلیکس کی ایک دکان میں صبح 11 بجے کے قریب اچانک آگ لگ گئی اوردیکھتے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
حیدرآباد میں 900 روپئے کیلئے قتل
حیدرآباد: حیدرآباد میں صرف 900روپئے کیلئے ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ یہ واردات نوری نگربنڈلہ گوڑہ میں کل رات پیش آئی۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 40سالہ شیوا کے طورپر کی گئی ہے جس نے ملزم راجو کوچند دن پہلے 900روپئے کا قرض دیا تھا تاہم راجو نے قرض…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کے بیٹے کی غنڈہ گردی _ ریاگنگ کے نام پر طالب علم کی پٹائی
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کے بیٹے بنڈی سائی بھاگیرتھ نے ایک طالب علم پر حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعہ میں طالب علم کو شدید چوٹیں آئیں۔ اس سے متعلق ویڈیو سوشل…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
حیدرآباد میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی مشتبہ موت
حیدرآباد:حیدرآباد کے علاقے تارناکہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی مشتبہ موت ہو گئی۔ مرنے والوں کی شناخت چنئی سے تعلق رکھنے والے جوڑے پرتاپ (34)، سندھورا (32) ان کی بیٹی آدیا (4) اور پرتاپ کی ماں رجتی کے طور پر کی گئی ہے۔ان میں سے پرتاپ نے…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
حیدرآباد میں سرعام ایک نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج رات ایک قتل کی واردات پیش آئی۔ رات 11 بجے کے قریب لنگر حوض مین روڈ پر ایک نوجوان کا مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے سر عام قتل کردیا گیا ۔ مقتول کی شناخت کلیم کے طور پر کی گئی ہے، وہ اوپل کا رہنے والا…
مزید پڑھیں »