جرائم و حادثات
- جنوری- 2023 -30 جنوری
مادر شکم میں جڑواں بچوں کی موت _ کورٹلہ میں ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام، رشتہ داروں کا احتجاج
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں ایک خانگی نرسنگ ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی کی وجہ سے 6 ماہ کی حاملہ خاتون کے مادر شکم میں ہی جڑواں بچوں کی موت ہوگئی۔کورٹلہ کے نظام پورہ سے تعلق رکھنے والی شائستہ پروین نامی خاتون 6 ماہ کی حاملہ تھی…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ریپ کیس میں روحانی گرو آسارام باپو مجرم قرار۔ عدالت کل سنائے گی سزا
گاندھی نگر۔ گجرات کے گاندھی نگر کی ایک عدالت نے آج متنازعہ روحانی گرو آسارام باپو کو 2013 کے عصمت ریزی کیس میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ سزا کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ تاہم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے عصمت ریزی کیس میں چھ…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ایک ہی اپارٹمنٹ کے دو افراد کے معمولی جھگڑے میں احمد خان نامی شخص کا قتل _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں واقعہ
نظام آباد _ 30 جنوری( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے اسد بابا نگر میں اتوار کی رات ایک ہی اپارٹمنٹ میں رہنے والے دو افراد کے درمیان پیش آئے معمولی جھگڑے میں ایک شخص کا قتل کر دیا گیا۔ اسد بابا نگر کے راجیو گروہا کلپا کے رہنے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
ایرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کے عملہ نے ایک مسافر کے ٹرالی بیاگ کی ہینڈل میں چھپائی بھاری رقم پکڑ لی _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 29 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ایک مسافر نے اپنے ٹرالی بیاگ کے ہینڈل میں 64 لاکھ روپے کی غیر ملکی کرنسی چھپا دی تھی ۔ لیکن ایرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کے عملے کو اس کا پتہ چل گیا اور انہوں نے بیاگ کی ہینڈل سے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
برادر نسبتی کو ایرپورٹ چھوڑ کر واپس ہونے والے بہنوئی کی سڑک حادثہ میں موت _ مرنے والا کا تعلق تلنگانہ کے جگتیال ضلع سے تھا
جگتیال _ ،29 ،جنوری ( اردو لیکس) برادر نسبتی کو ایرپورٹ چھوڑ کر واپس ہونے والے بہنوئی کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی ۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جگتیال ضلع کے فقیر کونڈہ پور گاوں سے تعلق رکھنے والے 35سالہ گنیش کا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
اڈیشہ کے وزیر صحت نابا کسور داس فائرنگ میں زخمی _ پولیس کے اے ایس آئی نے چلائی گولی
حیدرآباد _ 29 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اوڈیشہ کے وزیر صحت نابا کسور داس پر پولیس کے ایک اے ایس آئی نے گولی چلا دی۔ ۔جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کرنے والے اے ایس آئی گوپال چندر داس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس نے اے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
عادل آباد کے نیو ھاوزبگ کالونی کے ایک مکان میں دن دھاڑے چوری _ لاکھوں روپے مالیت کا سونا چاندی اور رقم کا سرقہ
عادل آباد۔28/جنوری(نمایندہ خصوصی)شہر مستقر عادل آباد میں سرقہ کی بھاری واردات پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق عادل آباد شہر مستقر میں موالا پولیس اسٹیشن کے حدود نیو ہاؤسنگ بورڈ کالونی میں سرقہ کی واردت پیش آئی۔نیو ہاؤسنگ بورڈ کالونی کے ساکن قبائلی اسکول کے سرکاری ٹیچر چننا شیک اننا جمعرات کی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
تلنگانہ کے مریال گوڑہ میں خوفناک سڑک حادثہ _ خالہ اور بھانجے کی موت
نلگنڈہ _ 27 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے مریال گوڑہ میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں خالہ اور بھانجے کی موت ہوگئی۔جبکہ پوتی زخمی ہوگئی ۔یہ حادثہ کوداڑ-جڑچرلا روڈ پر جمعہ کو کار اور بائک کے درمیان ٹکر کی وجہ سے پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
امتحان لکھنے والے طلبہ کے سیل فون چرانے والے بھائی بہن گرفتار _ ایس پی کاماریڈی سرینواس ریڈی کی پریس کانفرنس
نظام آباد:25/ جنوری ( اردو لیکس) تلنگانہ کے متحدہ ضلع نظام آباد کے مختلف علاقوں میں قائم امتحانی مراکز پر سیل فونس کا سرقہ کرنے والے بھائی بہن کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ کردیا۔ ایس پی کاماریڈی سرینواس ریڈی نے ضلع پولیس دفتر پر منعقدہ ایک صحافتی کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
غیر مسلم کے ساتھ محبت کی شادی کرنے والی خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد اچانک لاپتہ
حیدرآباد _ 25 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) غیر مسلم لڑکے سے محبت کی شادی کرنے والی ایک خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد گھر سے اچانک لاپتہ ہوگئی ۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کلکاچرلہ منڈل مستقر میں پیش آیا۔ کلکاچرلہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر گری کے…
مزید پڑھیں »