news
- اکتوبر- 2025 -21 اکتوبر
دوسروں کے موبائل فون زبردستی چیک کرنے کے الزام میں عادل آباد میں دو افراد گرفتار
عادل آباد، 21/ اکتوبر ( اردو لیکس ) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں دو افراد کے خلاف زبردستی دوسروں کے موبائل فون چیک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق، موالا پولیس اسٹیشن کے حدود میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ، 16 سالہ مہک جاں بحق ، ماں اور بھائی ابراہیم شدید زخمی
حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ، 16 سالہ لڑکی ہلاک، ماں اور بھائی شدید زخمی حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ، وی ایس ٹی چوراہے کے قریب منگل کی صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ماں نے دو بچوں کا قتل کرکے پھانسی لے لی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملے پلی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ماں نے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر وہ جائے وقوع پر پہنچی۔ مرنے والوں کی شناخت…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
فرضی خاتون جج نے ایچ ڈی ایف سی بینک سے 35 لاکھ روپے کے لون کی کوشش میں گرفتار
فرضی خاتون جج نے ایچ ڈی ایف سی بینک سے 35 لاکھ روپے کے لون کی کوشش میں گرفتار اترپردیش کے بجنور ضلع میں پولیس نے ایک فرضی خاتون جج اور اُس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا جو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ایچ ڈی ایف سی بینک سے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
نظام آباد: پولیس کانسٹبل کو قتل کرنے والا ریاض گرفتار۔ گرفتاری کے وقت ایک اور شخص پر چاقو سے حملہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد ضلع میں جمعہ کی رات سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ملزم ریاض نے سینٹرل کرائم اسٹیشن کے کانسٹیبل پرمود پر چاقو سے حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس ملزم کو پکڑ…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
واٹر ٹینک چھت سے گرپڑا ماں بیٹا ہلاک۔ ضلع نلگنڈہ میں حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے چِٹّیال منڈل کے پیدّا کاپرتی گاؤں میں ہفتہ کی رات دلخراش حادثہ پیش آیا جہاں ایک واٹر ٹینک گرنے سے ماں اور بیٹے کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ہوٹل کی چھت پر پانی کا ٹینک…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
بیوی نے شوہر کے گھر میں ہی ڈالا ڈاکہ۔ نقدی اور زیورات لوٹ لئے
حیدرآباد: اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک تاجر کے گھر میں ہوئی 30 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ پولیس نے حل کر لیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ چوری کسی باہر والے نے نہیں بلکہ خود تاجر کی بیوی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد کے میٹرو ریل اسٹیشن پر نوجوان کے پاس سے پستول کی گولی برآمد
حیدرآباد میٹرو اسٹیشن پر نوجوان کے پاس سے گولی برآمد حیدرآباد کے موسی پیٹ میٹرو اسٹیشن پر معمول کی جانچ کے دوران میٹرو عملے کو ایک مسافر کے بیگ میں 9 ایم ایم کی گولی ملی، جس سے سیکیورٹی عملہ حیران رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد کے ایک ہاسٹل میں ورنگل کی لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد کے مادھاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ شریا نامی نوجوان لڑکی نے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں مشتبہ حالت میں خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق شریا روزگار کی تلاش میں حیدرآباد آئی تھی اور ایک خانگی کمپنی میں انٹرن شپ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
سسر نے 9 ماہ کی حاملہ بہو کا کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ لو میارج پر انتہائی اقدام۔ تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں سنسنی خیز واردات
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد کے دہے گاؤں منڈل میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ گررے گاؤں میں رانی نامی 9 ماہ کی حاملہ خاتون کو اس کے سسر ستیہ ناراینا نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔قاتل نے کلہاڑی اور…
مزید پڑھیں »