news
- جنوری- 2024 -22 جنوری
حیدرآباد کے سینک پوری میں” رام کے نام ” فلم کی نمائش کی کوشش کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد _ 22 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ سینک پوری کے ایک ہوٹل میں رام کے نام کی دستاویزی فلم کی نمائش کی کوشش کرنے کے الزام میں رچہ کنڈہ پولیس نے 3 افراد کے خلاف ایف آئی درج کرلی ہے۔ایف آئی آر، نیرڈمٹ پولیس اسٹیشن میں درج…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
تلنگانہ کے آصف آباد کے قریب خوفناک سڑک حادثہ، ماں اور بیٹا جاں بحق
کاغذ نگر _ 21 جنوری ( مخفم احمد ) تلنگانہ کے آصف آباد کے قریب پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آصف آباد ضلع کے کاغذنگر کے باتھ پلی کے رہنے والے محمد سرور اپنی بیوی ظہیرہ بانو اور 14…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
فلم اداکارہ رشمیکا کا ڈیپ فیک ویڈیو۔ اصل ملزم گرفتار
نئی دہلی: حال ہی میں ریلیز ہوئی ہندی فلم انیمل کے ذریعہ راتوں رات بالی ووڈ میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والے جنوبی ہند کی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو معاملہ میں دہلی پولیس نے کلیدی ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ سال…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
سالگرہ کی تقریب سے واپسی کے دوران حادثہ ، تین افراد ہلاک _ تلنگانہ کے گدوال میں حادثہ
گدوال _ 20 جنوری ( اردولیکس) سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے گدوال میں پیش آیا ۔ حادثہ میں تین افراد ہلاک اورتین افرادشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ جمعہ کی رات گدوال ٹاون کے…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
محبوب نگر:چلتی بس کا ٹائیر نکلگیا۔ مسافرین بال بال بچ گئے
حیدرآباد۔ بس میں سوار مسافرین آج اس وقت بال بال بچ گئے جب چلتی بس کا ٹائیر نکلگیا۔ یہ حادثہ آج تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آیا۔ نیشنل ہائی وے 44 پر اڈا گولا کے پاس کرنول سے حیدرآباد کی سمت آنی والی والوو بس کا ٹائر…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
مدرسہ کے طالب علم کا قتل _ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد شہر کے مضافات میں واقع ایک مدرسہ کے طلباء کے درمیان پیش آنے والے تصادم کے واقعہ میں ایک طالب علم کی موت ہوگئی ۔ یہ واقعہ رنگاریڈی ضلع کے نارسنگی میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نارسنگی کے الکاپوری کالونی میں…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
کورٹلہ کے تین پاسپورٹ ایجنٹس کے گھروں پر سی آئی ڈی پولیس کے دھاوے
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس ) حیدرآباد کی سی آئی ڈی پولیس نے جمعہ کو جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں پاسپورٹ ایجنٹس کے گھروں پر دھاوے کئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی ڈی حکام صبح 4 بجے کورٹلہ پہنچے اور چار ٹیمیں تشکیل دیں اور مقامی پولیس…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ہنمکنڈہ۔ آر ٹی سی اور ٹینکر میں تصادم 12 زخمی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع ہنمکنڈہ میں آج ایک آر ٹی سی بس اور ٹینکر متصادم ہونے کےنتیجہ میں 12 مسافرین زخمی ہو گئے۔ ضلع ملگ سے ہنمکنڈہ کی سمت جانے والی آر ٹی سی بس اور ٹینکر میں تصادم ہوگیا اور ٹینکر الٹ گیا اس حادثہ میں دونوں…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
بیوی کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے شخص کو پھانسی کی سزا
حیدرآباد۔ حیدرآباد کی ایک عدالت نے بیوی کے قاتل شوہر کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے مزید جہیز کے لیے ہراساں کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو سزائے موت سنائی۔ 2019 میں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ بھوانی نگر پولیس کے مطابق تالاب کٹہ کے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
گجرات کے وڈودرا میں کشتی الٹنے سے 12 طلبہ اور 2 اساتذہ کی موت _ کئی طلبہ لاپتہ
حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے وڈودرا میں جمعرات کو ہرنی تالاب میں کشتی الٹنے سے 14 طلباء کی موت ہو گئی۔ بہت سے لوگ لاپتہ ہیں۔ امدادی کارکن اور یارڈ کے تیراک لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک…
مزید پڑھیں »