news
- جنوری- 2024 -28 جنوری
بیٹے نے باپ اور رشتہ دار کا قتل کردیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ پولیس کے بموجب میلاردیوپلی بابل ریڈی نگر سے تعلق رکھنے والا لکشمی نارائنا نامی شخص عادی شرابی بتایا گیا ہے۔ شراب کے نشہ میں وہ اپنی بیوی اور بچوں کو ہراساں کیاکرتا تھا۔ آج لکشمی نارائنا کا اپنی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
بیوی کی خودکشی _ قتل کا الزام لگنے کے خوف سے شوہر نے بھی کرلی خودکشی؛ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد _ بیوی کی خودکشی سے موت پر اس کے شوہر نے فوری طور پر کیڑے مار دوا کھا کر خودکشی کرلی۔ یہ عجیب و غریب تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مہاراشٹر کے گورجا گاؤں سے تعلق رکھنے والی20 سالہ پلوی کی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
حیدرآباد میں بے قابو کار کی دہشت۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر کے علاقہ پنجہ گٹہ میں کل رات ایک نشہ میں دھت کار ڈرائیور نے بعض گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔ ایک نوجوان حالت نشہ میں برق رفتاری سے گاڑی چلاتا ہوا پنجہ گٹہ علاقہ سے گذررہا تھا۔ اس نے راستہ سے گذرنے والے بعض گاڑیوں کو ٹکر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
آرمور حلقہ کے نندی پیٹ مستقر میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط
آرمور : 24/ جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ضلع نظام آباد کے آرمور حلقہ اسمبلی کے نندی پیٹ منڈل سنٹر میں وویکا نندا چوراستہ پر آرمور پولس نے بدھ کے روز بڑی مقدار میں گانجہ ضبط کیا۔ نندی پیٹ منڈل سنٹر کے وویکانند چوراستہ پر بائک پر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
رام مندر افتتاحی تقریب کے دن شرپسندوں نے اسکول ہیڈ ماسٹر سے زبردستی اسکول بند کروانے کی دھمکی دیتے ہوئے کی ہاتھا پائی _ تلنگانہ کے اوٹکور منڈل میں 6 افراد پر کیس درج
اوٹکور : 24 جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ کے اوٹکور منڈل کے کولور موضع میں 22 جنوری کو ہوٸے رام مندر افتتاحی تقریب کے ضمن میں رام بھکتی کے نام سے ریالی کا اہتمام کرتے ہوٸے کولور موضع میں واقع خانگی اسکول پہنچ کر چند شرپسندوں نے جبرا ہیڈ ماسٹر سے…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
نرمل۔ریوینیو آفیسر اور بل کلکٹر رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے
نرمل: اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ریاست تلنگانہ نرمل میونسپل آفیس میں دھاوا کیا۔ نرمل کے اے این ریڈی نگر کالونی سے تعلق رکھنے والے آر ٹی سی کنٹرولر گوپال ریڈی نے اپنے مکان نمبر کے اندراج کے لیے درخواست داخل کی تھی۔ انہیں گھر کا نمبر الاٹ…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
آصف آباد میں سڑک حادثہ ایک ہلاک پانچ زخمی
آصف آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں کل رونما سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک اوردیگر پانچ زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ پیر کی رات کیراگاوں کے قریب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کل رات بورویل ڈریلنگ مشین سے لدی ویان بے قابو ہوکر الٹ گئی۔پولیس نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
آصف آباد میں ایک اور سڑک حادثہ ۔ متعدد افراد زخمی ہو گئے
کاغذ نگر 22 جنوری/ ریاست تلنگانہ ضلع کمرم بھیم آصف آباد میں ایک اور سنگین سڑک حادثہ پیش آیا۔ ربینا منڈل کے کھیر گاؤں کے قریب قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب لاری الٹ گئی۔ تاہم مقامی افراد نے بتایا کہ اس حادثہ میں کئی لوگ زخمی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد کے پولیس اسٹیشن میں لگی آگ۔ پھٹ پڑے گیس سلنڈرس۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے مادھاپور پولیس اسٹیشن میں آج رات آگ لگ گئی اور گیس سلنڈرس دھماکہ کے ساتھ پھٹ پڑے۔ فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق شہر بھر میں رام مندر کے افتتاح کے پیش نظر آتشبازی کی جا رہی ہے اسی دوران آج مادھا پور پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
ممبئی کے سمندری برج پر خوفناک حادثہ۔ ویڈیو وائرل
ممبئی۔ ملک کے سب سے بڑے ممبئی میں واقع سمندری برج ممبئی ٹرانس ہاربر لنک پر پہلا حادثہ ہوا۔ برق رفتاری سے گزرنے والی کار برج کی ریلنگ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ یہ حادثہ فلمی انداز میں پیش آیا۔ یہاں سے گزرنے والی دوسری کار میں سوار افراد نے…
مزید پڑھیں »