news
- جنوری- 2024 -14 جنوری
حیدرآباد میں پتنگ کے مانجہ سے ایک فوجی افسر کی موت
حیدرآباد _ 14 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں پتنگ کے مانجہ سے ایک فوجی کی موت ہوگئی یہ افسوسناک واقعہ لنگر ہاؤس پولیس اسٹیشن کے علاقے میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق وشاکھاپٹنم کے پیڈا والتھرو گاؤں کے 30 سالہ کوٹیشور راؤ لنگر ہاؤس کے فوجی اسپتال میں فوجی افسر…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
نارائن پیٹ ضلع میں لاری اور اسکوٹی میں تصادم ایک شخص زخمی
نارائن پیٹ : 14 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے مریکل منڈل کے لال کوٹہ چوک کے قریب آج ایک لاری کا اسکوٹی سے تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں اسکوٹی پر سوار شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھنواڈا منڈل کے کشتا پور گاؤں کا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
حیدرآباد۔ حادثہ کے بعد تین گاڑیاں گڑھے میں گر گئیں 2 ہلاک 5 زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں رونما دلخراش سڑک حادثہ میں تین گاڑیاں پانی کے گڑھے میں گر گئیں۔ یہ حادثہ ہفتہ کو شمس آباد میں نیشنل ہائی وے 44 پر پیش آیا جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ آج ایک سوئفٹ کار کے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد میں مشہور برانڈ کے نقلی صابن کی تیاری اور فروخت۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ میسور صندلسوپ کے نام سے نقلی صابن کی تیار کرنے والی ٹولی کو حیدرآباد میں گرفتار کرلیا گیا۔ شہر سے تعلق رکھنے والے راکیش جین اور مہاویر جین نقلی صابن تیار کررہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ میسور صندل سوپ صابن کے حقوق کرناٹک حکومت کے پاس ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد میں پتنگ اڑانے کے دوران برقی شاک لگنے سے 11 سالہ لڑکے کی موت
حیدرآباد _ 13 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں پتنگ اڑانے کے دوران برقی کے تار کے زد میں آنے سے ایک 11سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ حیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس لڑکے جس کی شناخت تنیشک کے طورپر کی گئی ہے،اپنے دوستوں کے ساتھ پتنگ اڑانے کے لیے عمارت…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد سے چتور جانے والی بس میں لگی بھیانک آگ۔ حیدرآبادیخاتون ہلاک 12 زخمی۔ دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد سے ریاست آندھرا پردیش کے چتور جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس کو حادثہ کے بعد آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ بس کل رات حیدرآباد کے میاں پور علاقہ سے چتور جا رہی تھی بس میں جملہ 32 مسافرین سوار تھے۔ بس جیسے ہی ضلع…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
حیدرآباد۔ ملے پلی سے لاپتہ لڑکی کی نعش جھلسی ہوئی حالت میں معین آباد سے دستیاب۔ گمشدگی کی شکایت درج نہ کرنے پر حبیب نگر پولیس اسٹیشن کے پاس احتجاج
حیدرآباد:معین آباد پولیس کو جھلسی ہوئی حالت میں دستیاب نعش کی شناخت ہوگئی ہے۔ 8 جنوری کو 22 سالہ لڑکی کی نعش مشتبہ حالت میں جھلسی ہوئیحالت میں موضع باکارم میں دستیاب ہوئی تھی۔ نعش کو شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
برقعہ پوش خاتون اور غیر مسلم شخص کو ہوٹل کے کمرہ میں پکڑ کر مار پیٹ کرنے والے تین مسلم نوجوان گرفتار _ ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ کرناٹک کے ہناگل ٹاون میں غیر مسلم شخص کے ساتھ برقعہ پوش خاتون کے پائے جانے پر مسلم نوجوانوں نے ان دونوں پر حملہ کردیا۔ جس پر پولیس نے حملہ کرنے والے 6 افراد میں تین کو گرفتار کرلیا ہے بناگل ٹاون کے ایک ہوٹل میں چھ…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
برقعہ پہن کر 14 لاکھ کی چوری۔ حیدرآباد میں ملزم پکڑا گیا
حیدرآباد۔ ہمایوں نگر پولیس نے ایک ایسے شاطر سارق کو گرفتار کر لیاہے جس نے چوری کیلئے برقعہ کا استعمال کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سنگا ریڈی گورنمنٹ ہاسپٹل کے ڈاکٹر شبیر احمد شہر کے علاقہ اندرا نگر میں مقیم ہیں۔ ان کے مکان سے 2 جنوری کو 14…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
آرمور۔ سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک
آرمور : 11 / جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) آرمور ہائی وے پر سڑک حادثے میں ایک نوجوان خاتون کی موت ہو گئی۔ پولیس کی تفصیلات کے مطابق آرمور منڈل کے چیپور گاؤں کے مضافات میں ہائی وے نمبر 44 پر ایک نوجوان خاتون آٹو…
مزید پڑھیں »