news
- جنوری- 2024 -11 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹر کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک روڈی شیٹر کا قتل کر دیا گیا۔ یہ واردات کل رات دیر گئے بالا پور علاقہ میں پیش آئی۔ پولیس عہدیداروں کے مطابق 32 سالہ مبارک نامی روڈی شیٹر کا بالاپور وادی مصطفی میں رات دیر گئے مہلک ہتھیاروں سے اور پتھروں…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
شوہر کی موت کے اندرون 15 دن بیوی کی خودکشی
حیدرآباد۔ شوہرکی موت کے اندرون 15 دن بیوی نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب رحیم پورہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ امن کمار سنگھ اور 31 سالہ اسمیتا کی 15 سال قبل شادی ہوئی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
کورٹلہ میں لکڑی کی مشین میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
کورٹلہ _ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں لکڑی کی مشین میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔یہ واقعہ ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں پیش آیا۔ چہارشنبہ کی صبح اچانک یہ آگ بھڑک اٹھی جس میں موجود لکڑی جل کر مکمل طورپر خاکسترہوگیا۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یاپھر کسی کے جھلسنے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
دوست کو ایرپورٹ چھوڑ کر واپس ہونے کے دوران حادثہ _ جگتیال کا نوجوان ہلاک دیگر دو زخمی
جگتیال _ دوست کو ایرپورٹ پر چھوڑ کر واپس ہونے کے دوران پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ مزید دو نوجوان شدید زخمی ہیں یہ حادثہ منگل کی صبح حیدرآباد سے جگتیال جانے کے دوران سدی پیٹ ضلع کے بیجنکی کے پاس پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
ٹینکر الکٹرک ٹرانسفارمر سے ٹکرا کر شعلہ پوش۔ جگتیال ضلع میں حادثہ
حیدرآباد: ضلع جگتیال مٹ پلی منڈل وینکٹ راؤ پیٹ کے پاس ہائی وے پر خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ڈیزل ٹینکر الکٹرک ٹرانسفارمر سے ٹکرا کر الٹ گیا اور شعلہ پوش ہو گیا جس کے ساتھ ہی آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی افراد کی اطلاع پر فائر انجنوں کو طلب…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
درندگی کی انتہا اور دم توڑتی انسانیت۔بیٹے نے پیٹ پیٹ کر اپنی ماں کا قتل کردیا۔ بچانے کے بجائے دل دہلا دینے واقعہ کی فلمبندی۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ درندگی کی انتہا کے ایک واقعہ میں شیطان صفت بیٹے نے اپنی ماں کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔یہ واردات ضلع رنگا ریڈی کے شاد نگر میں پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق شاد نگر کیشم پیٹ کی رہنے والی سوگنماں نامی خاتون اپنے بیٹے شیوا کمار کے…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
شادی شدہ خاتون کا گینگ ریپ۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد۔ پرانے شہر کے بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا ۔ سوریہ پیٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون گھریلو جھگڑوں کے بعد دو روز قبل حیدرآباد پہنچی۔ وہ ہفتہ کی رات املی بن بس ڈپو کے پاس رکی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ورنگل سے کریم نگر جانے والی بس درخت سے ٹکرا گئی
ورنگل: ورنگل سے کریم نگر جانے والی آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں 20 مسافرین زخمی بتائے گئے ہیں۔ یہ حادثہ آج رات ضلع ہنمکنڈہ کے حسن پرتی میں نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق کے سڑک…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ہجڑہ بن کر ہراساں کرنے والے شوہر کا بیوی نے کروادیا قتل۔ تلنگانہ کے سدی پیٹ میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں پیش آئے چونکا دینے والے واقعہ میں ایک بیوی نے اپنے شوہرکا قتل کروادیا جو جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے کے بعد ہجڑہ بن کر اسے ہراساں کررہا تھا۔ پولیس کے مطابق مستقرسدی پیٹ بھوئی گلی سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں ایک نوجوان کے قتل کی واردات پیش آئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت افروز کے طورپرکی گئی ہے جو تیگل کنٹہ کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔ ان کے رشتہ دار نے بتایا کہ رقمی لین دین کے مسئلہ پر افروزکا…
مزید پڑھیں »