news
- جنوری- 2024 -7 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں ایک نوجوان کے قتل کی واردات پیش آئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت افروز کے طورپرکی گئی ہے جو تیگل کنٹہ کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔ ان کے رشتہ دار نے بتایا کہ رقمی لین دین کے مسئلہ پر افروزکا…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
پب جی گیم کی لت کا شکار طالب علم کی حیدرآباد میں خودکشی
حیدر آباد۔ حیدرآباد میں ایک طالب علم نےخودکشی کرلی جو پب جی گیم کی عادت کا شکار ہوگیا تھا۔ یہ واقعہ شہر کے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں دو دن قبل پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ایلا ریڈی گوڑہ سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ اکھیل امیر…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والے آندھراپردیش کے دو افراد سڑک حادثہ میں زخمی
حیدرآباد _ 6 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے پرگی میں جاری تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والے دو افراد سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پرگی سے 5 کلومیٹر پہلے پیش آیا۔ اس بات کی اطلاع مجلس کے رکن کونسل مرزا رحمت بیگ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد میں 2 اسپا سنٹرس پر پولیس کے دھاوے
حیدرآباد۔ شہر میں پولیس نے اسپا سنٹرس پر دھاوے کئے۔ یہ کاروائی گڈی ملکاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں انجام دی گئی۔ پولیس کو باوثوق زرائع سے یہ اطلاع ملی تھی کہ گڈی ملکا پور علاقہ کے دو مقامات پر اسپا سنٹرس چلائے جا رہے ہیں جہاں غیر قانونی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ گیتم یونیورسٹی کی طالبہ نے 6ویں منزل سے چھلانگ لگادی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے ردرارم میں واقع گیتم یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ رینوشری یونیورسٹی میں بی ٹیک کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ طالبہ نے آج یونیورسٹی کی چھٹویں منزل سے چھلانگ لگادی ۔ کیمپس میں موجود بعض طلبہ نے اس انتہائی منظر کی فلمبندی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ، 6 افراد بشمول دو بچے ہلاک
نارائن پیٹ _ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اتنا دلخراش تھا کہ نعشیں دور تک پڑی ہوئی تھیں اور چھوٹی بچی کا سر سے بھیجہ نکل پڑا۔یہ حادثہ ضلع کے بالانگر چوراستہ پر جمعہ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
جنونی عاشق نے لڑکی کا بلیڈ سے گلا کاٹ دیا _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں واردات
کریم نگر _ جنونی عاشق نے محبت سے انکار پر ایک لڑکی کا بلیڈ سے گلا کاٹ دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے کوتہ پلی گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بودولہ سائی کمار نام کا نوجوان گزشتہ کچھ عرصے سے کوتہ پلی کی لڑکی…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
اسکول بس کی ٹکر سے دو سالہ لڑکی ہلاک _ بھائی کو چھوڑنے باپ کے ساتھ آئی تھی لڑکی
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں اسکول بس کی ٹکر لگنے سے دوسالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔یہ حادثہ حیدرآبادکے حبشی گوڑہ میں پیش آیا۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی اپنے باپ کے ساتھ اپنے بڑے بھائی کو اسکول بس تک چھوڑنے کیلئے آئی تھی بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
لفٹ لینے کے بہانے بلیک میل کرکے لوٹ لینے والی خاتون حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد۔لفٹ لینے کے بہانے گاڑی میں سوار ہوکر لوگوں کو دھمکا کر لوٹ لینے والی شاطر خاتون کو جوبلی ہلز پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ خاتون سلطانہ کے خلاف ایک شخص نے شکایت درج کروائی جس کے بعد اس خاتون کے خلاف کاروائی کی گئی۔کارسوارشخص…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
دو کاروں میں خوفناک حادثہ۔ شیرخوار سمیت حیدرآبادی خاندان کے تین افراد ہلاک۔ ویڈیو وائرل
حیدر آباد۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد ریاست آندھرا پردیش میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے جن میں شیر خوار بچہ بھی شامل ہے۔ یہ حادثہ کل پیش آیا۔ اس دلخراش سڑک حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے…
مزید پڑھیں »