این آر آئی
- مئی- 2024 -4 مئی
“لیبر ڈے” پر IISR مین ایک منفرد پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف یکم دنیا بھر “یوم محنت کش” (لیبر ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ امسال انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض (بوائز) کے طلباء (6th to 8th)نے لیبر ڈے پر ایک منفرد پروگرام پیش کیا۔ طلباء نے اپنی جانب سے تحائف جمع کئے اور اس میں ٹیچرز…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -30 اپریل
علامہ اقبال کی 86 ویں یوم وفات کے موقع پر یوم اقبال کا انعقاد زیر اہتمام اقبال کیڈمی جدہ
ریاض (پریس ریلیز) علامہ اقبال فنا فی الرسول اور سچے عاشق رسول شاعر تھے۔ آپ کا کلام انسانیت اخوت اور محبت کا درس دیتا ہے۔ آج انسانوں کے بیچ عدم احترام ہی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے. علامہ کی تعلیمات انسان کو خود بینی، کائنات بینی اور خدا…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
ریاض میں مطہر الدین کی تہنیت منجانب IJFF اور ٹوسٹ ماسٹرز کلب
ریاض ۔ محمد سیف الدین سابق ٹریزرر آئی جے ایف ایف و مینیجر روزنامہ اعتماد محمد مطہر الدین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور مدینہ منورہ میں روضہ اقدس کی زیارت کے بعد ریاض پہنچے۔ یہاں ان کی آمد پر انٹر نیشنل جرنلسٹس فریٹرنٹی فورم سعودی عرب چیاپٹر، آل انڈیا…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کا اجلاس و عید ملن پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض نے اپنا میعادی اجلاس و عید ملن کا اہتمام کیا۔ اجلاس کی صدارت کلب کے صدر کے این واصف نے کی۔ سابق صدر محمد سیف الدین نے اجلاس کی کاروائی چلائی۔ اجلاس مین معمول کے موضوعات اور آئندہ کے…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
انٹر نیشنل انڈین اسکول میں عامر بن طالب کی 35 سالہ خدمات پر ستائشی صداقت نامہ پیش
ریاض ۔ کے این واصف سفارتخانہ ہند ریاض کی سرپرستی میں چلنے والے انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض میں عامر بن طالب نے اپنی خدمات کے 35 سال مکمل کئے جس پر اسکول انتظامیہ نے انھین ستائشی صداقت نامہ عطا کیا۔ اسکول کی پرنسپل و HOI محترمہ میرا رحمان نے انھیں…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
ظفر سریش والا کا خیر مقدم منجانب “ماسا اسپشلائزڈ کنسٹرکشن کمپینی” ریاض
ریاض ۔ کے این واصف جمہوریت میں ووٹ کا استعمال ملک کے ہر شہری کا فرض۔ جمہوریت نے ایک سیکولر، انصاف پسند حکومت کی تشکیل کی طاقت عوام کے ہاتھ دی ہے۔ عوام دانشمندی سے اپنی جمہوری طاقت اور ووٹنگ کے حق کا استعمال کرے۔ ان خیالات کا اظہار ملک…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
ریاض میں نثری نشست اور عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد ممتاز شعرا وصحافیوں کی شرکت ـ کتاب” گونگی چیخ ” کی رسم اجرا
ریاض ( سعودی عرب ) 22- اپریل ( محمد حُسام الدین ریاض )یاض سعودی عرب، کی معروف ادبی تنظیم ادبی فورم (ائی ایف سی) کے زیر اہتمام ایک شاندار اور خوبصورت نثری نشست اور مشاعرے کا انعقاد ہوا جس میں سماجی مذہبی اور ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
خواجہ نظا م الدین ٹی پی سی سی این آر آئی سیل قطر کنوینر مقرر
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے خواجہ نظام الدین کو ٹی پی سی سی این آر آئی سیل قطر کا کنوینرمقررکیاگیا ہے۔ خواجہ نظام الدین تلنگانہ ویلفیر اسوسی ایشن قطرکے چیئرمین کے طورپرخدمات انجام دے رہے ہیں۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
ادبی فورم ریاض کے زیر اہتمام افسانوی مجموعہ “گونگی چینخ” کی رسم اجراء و مشاعرہ
ریاض ۔ کے این واصف ادبی فورم ریاض (انڈین فرینڈز سرکل) کے زیر اہتمام جمعہ کے روز معروف شاعر و ادیب ابو نبیل خواجہ مسیح الدین کے دوسرے افسانوی مجموعہ “گونگی چینخ” کی رسم اجراء اور مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ فورم کے اعلان کے مطابق یہ محفل…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
دکن کمیونٹی ایسوسی ایشن (HDCA) اور حیدرآباد دکن ایلومنائی ایسوسی ایشن آف یورپ (DAAE) کی جانب سے برمنگھم یوکے میں عید ملاپ تقریب
حیدرآباد دکن کمیونٹی ایسوسی ایشن (HDCA) نے دکن ایلومنائی ایسوسی ایشن آف یورپ (DAAE) کے تعاون سے 13 اپریل 2024 کو برمنگھم یوکے کے قلب میں بڑی تعداد میں حیدرآبادی شخصیات کی موجودگی می عید الفطر کا شاندار جشن منایا۔اس تقریب میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے 500 مہمانوں نے…
مزید پڑھیں »