این آر آئی
- اپریل- 2024 -7 اپریل
“ریاض انڈیا میڈیا فورم” کی تنظیم جدید ۔ نصیر الدین صدر منتخب
ریاض ۔ کے این واصف دی اسوسی ایشن آف ملیالی میڈیا ورکرز ریاض کی جنرل باڈی میٹنگ کے بعد جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق “ریاض انڈیا میڈیا فورم” (RIMF) کی تنظیم جدید عمل میں آئی۔ نو منتخب اراکین میں وی جے نصیرالدین صدر، کے شمناد جنرل سکریٹری، کناکلا…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے گلف جے اے سی ٹیم کی ملاقات _ خلیجی ممالک میں مرنے والوں کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دینے پر شکریہ ادا کیا
حیدرآباد _ 3 اپریل ( اردولیکس) گلف جے اے سی ٹیم نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے خلیجی ممالک میں فوت ہونے والے تلنگانہ کے باشندوں کو 5 لاکھ روپے دینے پر چیف منسٹر کا شکریہ ادا کیا۔ گلف جے اے سی ٹیم نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -31 مارچ
دعوت افطار ۔ سفیر ہند، سفیر سری لنکا، دیگر سفارتکار اور اراکین انڈین کمیونٹی کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت محی الدین سلیم، ہیڈ آف ٹریڈنگ (گلوبل مارکٹ) عرب نیشنل بینک نے حسب سابق افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ کراؤن پلازا ہوٹل کے بینکویٹ ھال میں منعقد اس دعوت افطار میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں، سفیر سری…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
ادبی فورم ریاض کے زیر اہتمام مظفر نایاب کا خیرمقدم
ریاض ۔ کے این واصف شاعری جذبات کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے۔ شاعری کا مادہ شعر ہے۔ “آتے ہیں غیب سے یہ مضامین خیال میں”۔ کے مصداق یہ مضامین الفاظ میں ڈھلتے ہیں اور قرطاس پر بکھرجاتے ہیں۔ صریر خامہ سے نکل کر کاغذ پر پھیلے یہ شعر لکھنے…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
المدبر گروپ کے کارپوریٹ آفس کا افتتاح
ریاض (نمائندہ اردو لیکس)متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں انفارمیشن ٹکنالوجی، رئیل اسٹیٹ اور سوپرمارکٹس کی ممتاز کمپنی المدبر گروپ نے ریاض میں اپنا نیا کارپوریٹ آفس قائم کیا۔ منگل کی شام ہوٹل ہالیڈے ان، علیا، ریاض میں منعقدہ خصوصی پروگرام میں کیرالہ کے ممتاز اسلامی اسکالر سید عباس…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ریاض میں IJFF کی سالانہ ڈائری اور محمد سیف الدین کی کتاب “سیف و قلم” کی رسم اجراء
ریاض ۔ کے این واصف ریاض میں منعقد ایک پر وقار تقریب میں “انٹرنیشنل جرنلسٹ فریٹرنٹی فورم” ریاض چیاپٹر کے زیر اہتمام فورم کی سالانہ ڈائری اور معروف صحافی محمد سیف الدین کے منتخب کالمز کا مجموعہ “سیف و قلم” کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ فورم کے صدر ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
ٹوسٹ ماسٹرز کی جانب سے ریاض میں صحافی ایم اے ماجد کا خیرمقدم
ریاض ۔ کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض نے معروف صحافی ایم اے ماجد کے اعزاز میں ایک پراثر خیرمقدمی تقریب کا اہتمام کیا۔ ایم اے ماجد ان دنوں سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں۔ اس تقریب میں حیدرآباد کے دو اور صحافی ڈاکٹر آصف علی،…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
نفیس احمد، ایم ایل اے گوپال پور (یوپی) کی ریاض آمد
ریاض ۔ کے این واصف صدر پوروآنچل ویلفیر اسوسی ایشن عبدالاحد صدیقی کی اطلاع کے مطابق اترپردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن نفیس احمد اپنے نجی دورے پر ریاض آرہے ہیں۔ نفیس احمد ایک جواں سال مقبول عوامی قائد ہیں۔ وہ سابق میں صدر علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین،…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
ماہ رمضان جشن قرآن کا مہینہ” بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کا سالانہ لکچر
ریاض ۔ کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض نے حسب روایت رمضان پر اپنا سالانہ لکچر کا انعقاد عمل میں لایا۔ امسال کلیدی مقرر جناب وسیم قریشی نے “ماہ رمضان جشن قرآن کا مہینہ” کے عنوان پر خطاب کیا۔ حیدرآباد سے تشریف لائے معروف صحافی ایم اے…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
“سعودی عربین تلگو اسوسی ایشن” کی دعوت افطار – بین مذاہب اتحاد کا بہترین مظاہرہ
ریاض ۔ کے این واصف ایک ایسے ماحول می جہاں مختلف مذاہب کے درمیان کشیدگیاں بڑھتی جارہی ہیں ایسے وقت “سعودی عربین تلگو اسوسی ایشن” (SATA) ریاض نے ایک ایسی دعوت افطار کا اہتمام کیا جس میں روزہ دار افطار کررہے تھے اور غیر روزہ دار (غیر مسلم برادران) افطار…
مزید پڑھیں »