اسپشل اسٹوری
- فروری- 2023 -10 فروری
کیرالہ کے مہاراجہ کالج میں ندیم اور کروپا کی لو میریج۔ گھر والوں کے انکار پر کالج میں ہی کرلی شادی
حیدرآباد _ 10 فروری ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا کے ایرناکولم میں واقع مہاراجہ ڈگری کالج کی سالانہ تقریب میں دو سابق طلبہ ندیم اور کرپا نے بین مذہبی محبت کی شادی کرلی ۔ 6سال پہلے، ندیم اور کرپا نے اپنی زندگی میں ایسے لمحے کی توقع نہیں کی تھی جب…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
حالت نیند میں بیٹی ابدی نیند سوگئی۔ ملبہ میں پھنسی 15 سالہ معصوم کا ہاتھ تھامے بیٹھ گیا بے بس باپ
نئی دہلی: ترکی اور شام کی سرحد پر پیر کی علی الصبح آنے والے زلزلے نے دونوں ملکوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، ہزاروں افراد جان کی بازی ہارگئے۔ عمارتیں منہدم ہونے کی وجہہ سے جو لوگ محو خواب تھے وہ حالت نیند میں ہی ابدی نیند سوگئے۔…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے _ ملبے کے نیچے 40 گھنٹے گزارنے کے بعد بہن اور بھائی صحیح سلامت
حیدرآباد _ 7 فروری ( اردولیکس ڈیسک) ‘جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے’ کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں شام میں پیش آئے خوفناک زلزلے کے ویڈیو جو سوشل میڈیا پر دیکھا جا سکتا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
ملبے تلے ایک بہن نے اپنے چھوٹے بھائی کو گھنٹوں ہمت دلائی۔ترکی اور شام کے زلزلے کے دل دہلا دینے والے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی: ترکی اور شام میں آنے والے خطرناک زلزلے نے ایک نہ ختم ہونے والا سانحہ چھوڑا ہے۔ ہزاروں لوگ نیند کی آغوش میں ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مزید ہزاروں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظر دیکھےجارہے ہیں…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ایک ہوم گارڈ نے پہلی مرتبہ گھر آنے والے داماد کی تواضع 108 اقسام کے کھانوں سے کی
حیدرآباد _ 2 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ایک ہوم گارڈ نے پہلی مرتبہ گھر آنے والے داماد کی تواضع تقریبا 108قسم کے کھانوں سے کی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے اُچاپلی میں پیش آیا۔ان ڈشس کو دیکھ کر داماد حیرت زدہ رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق اوسا شیوکمار کی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
اور جب انٹرمیڈیٹ کا ایک لڑکا امتحان ہال میں لڑکیوں کو دیکھ کر بے ہوش ہوگیا
پٹنہ _ 2 ،فروری ( اردولیکس) انٹرمیڈیٹ کا ایک طالب علم جو امتحان لکھنے گیا تھا وہاں لڑکیوں کو دیکھ کر بے ہوش ہو گیا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ چہارشنبہ کو بہار کے نالندہ ضلع میں پیش آیا۔ 17 سالہ طالب علم منیش شنکر پرساد علامہ اقبال کالج میں انٹر…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
ملک میں سب زیادہ وقت تک پنشن لینے والے شخص بویت رام دودی انتقال کر گئے
جے پور _ یکم فروری ( اردو لیکس) ملک میں سب سے زیادہ وقت تک پنشن لینے والے شخص کے طور پر ریکارڈ بنانے والے بویت رام دودی انتقال کر گئے۔راجستھان کے علاقے جھنجھنو، کے سابق فوجی بویت رام کا پیر کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 100 سال…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -25 جنوری
نظام آباد ضلع کے نوجوان کی امریکہ کی لڑکی سے شادی
نظام آباد: ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان اورامریکہ کی لڑکی نے شادی کرلی۔ آرمور منڈل کے پیرکٹ میں واقع کلیان منڈپ میں آرمورمنڈل گوویند پیٹ کے ایم ابھیشیک اورامریکہ کی الیکس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں خاندانوں کے بزرگوں کی موجودگی میں شادی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم میں کیا ہے؟ بھارت میں اس پر پابندی کیوں لگائی گئی؟
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اسپیشل اسٹوری) وزیر اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم نے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔ اگر چکہ بی بی سی یہ کہہ رہا ہے کہ انہوں نے تمام شواہد اکٹھا کرنے اور مکمل تجزیہ کرنے کے بعد ہی دستاویزی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
گائے کا ذبیحہ بند ہونے پر ہی دنیا کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے _ گجرات کے ڈسٹرکٹ جج کا تبصرہ
احمد آباد _ 23 جنوری ( اردولیکس ڈیسک ) گجرات کی ایک عدالت نے گائے کے ذبیحہ پر دلچسپ تبصرے کیے ہیں ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے غیر قانونی طور پر مویشیوں کے ٹرانسپورٹ کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا سنائی ۔ بار اینڈ بنچ…
مزید پڑھیں »