اسپشل اسٹوری

دھوم دھام سے منائی گئی کتے کی سالگرہ، عادل آباد میں عجیب و غریب واقعہ

عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں ایک کتے کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ تلامڑوگو منڈل کے کھوڑت کے اسکول میں دو سال قبل ایک کتہ نے چار بچوں کو جنم دیا تھا۔ ایک کتہ کو اسی اسکول کے ہندی ٹیچر سوکمار جو عادل آباد کی ٹیچرس کالونی میں رہتے ہیں گھر لے آئے۔ تب سے وہ کتا ان کے پاس ہی ہے۔ اس کی پیدائش کے دوسال مکمل ہونے کی خوشی میں گھروالوں نے اسکی سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔ گھر کو سجایا گیا، موم بتیاں لگا کرکیک کاٹا گیا اوربرتھ ڈے پارٹی منائی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button