Browsing Tag

accident

نرمل ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 ہلاک تین زخمی

نرمل: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک اوردیگرتین زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کڑم منڈل کے بیلال کے قریب آج پیش آیا۔ کڑم سے بیلال کی سمت جانے والا آٹوبے قابو ہوکرسڑک کے کنارے نہرمیں گرپڑا۔ اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں…
Read More...

فلم ٹارزن کے ہیرو کی گاڑی کو حادثہ۔ کار میں بیوی اور بیٹی بھی تھے سوار

حیدرآباد: اپنے وقت کی بالی ووڈ کی مشہورفلم ٹارزن کے ہیروہیمنت برجے اوران کی بیوی سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے۔ تاخیرسے ملی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ 11 جنوری کی رات ممبئی پونے ہائی وے پر رات 8 بجے اس وقت پیش آیا جب 56 سالہ اداکاراپنی بیوی…
Read More...

کیمکل فیکٹری آتشزدگی مرنے والوں کی تعداد12ہوگئی

ریاست مہاراشٹرا تھانے کی ایک کیمکل فیکٹری میں آگ لگنےکی وجہہ سے مرانے والوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ ڈامبی ولی میں واقع پروبیس فیکٹری میں جمعرات کو ریکٹر پھٹ پڑنے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ اس حادثہ میں فیکٹری کے مالک کا بیٹا اور بہو بھی ہلاک ہوگئے
Read More...

عادل آباد سے ورنگل جانے والی بس کو کریمنگر میں حادثہ

تلنگانہ کےضلع کریمنگر میں لاری اور بس میں تصادم کی وجہہ سے 20 مسافرین زخمی ہوگئے۔ جمعہ کے دن عادل آباد سے ورنگل جانے والی آرٹی سی بس کو کریمنگرمیں ایلورتی بس اسٹاپ کے پاس لاری نے ٹکر دے دی۔ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو ورنگ کے ایم جی ایم…
Read More...

کیمیکل فیکٹری میں مہیب آتشزدگی

حیدرآباد کے انڈسٹریل ایریا ناچارم، ملاپورمیں جمعہ کو ایک فیکٹری میں ریکٹر پھٹ پڑے جس کی وجہہ سے مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ روڈ نمبر 18 پر واقع کیمکل فیکٹری میں صبح کے وقت دھماکہ سے ریکٹر پھٹ پڑنے سے قریب میں رہنے والے لوگ خوفزدہ ہوگئے
Read More...

نلگنڈہ میں حادثہ دو نوجوان ہلاک

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ہوئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ نڑی گوڑہ منڈل کے کپل اور بھرت موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نیشنل ہائی وے پر ان کی گاڑی کو پیچھے سے ایک لاری نے ٹکر دے دی۔ حادثہ میں دونوں میں موقع پر ہلاک ہوگئے۔ 
Read More...

کرناٹک میں خوفناک حادثہ میں 11 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست کرناٹک میں ہوئے خوفناک حادثہ میں 11 افراد کی موت ہوگئی۔ کوپال کے پاس آج ٹرک اور آٹو رکشا میں تصادم ہوگیا اس حادثہ میں 11 لوگ ہلاک اور دیگر 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس نےزخمیوں کو اسپتال منتقل کیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ
Read More...