تلنگانہ

ریونت ریڈی کو کاماریڈی اور کوڑنگل میں سبقت

حیدرآباد _ تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگیا ہے  پی سی سی صدر ریونت ریڈی دو حلقوں کاماریڈی اور کوڑنگل میں دو راونڈ میں آگے ہیں کاماریڈی سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف ریونت ریڈی 1900 ووٹوں سے آگے ہیں اور کوڑنگل سے بھی 2100 ووٹوں سے ریونت ریڈی آگے ہیں

 

سب سے پہلے پوسٹل بیلٹ کے ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی جس میں کانگریس پارٹی سب سے آگے ہے اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق کانگریس پارٹی 52 حلقوں میں آگے ہے بی آر ایس 30 اور بی جے پی 4 حلقوں میں آگے ہے مجلس کے 4 بشمول قائد جناب اکبر الدین اویسی بھی آگے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button