تلنگانہ

روزنامہ منصف کے سینئر کمپیوٹر آپریٹر عبدالقادر صاحب کا انتقال

حیدرآباد29 نومبر (محمد حسام الدین ریاض) صحافتی حلقوں میں یہ اطلاع بڑے ہی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ روزنامہ منصف حیدرآباد کے سینیئر کمپیوٹر آپریٹر جناب عبدالقادر صاحب

 

ساکن یاقوت پورہ رین بازار( انڈیا فنکشن ہال کی گلی) کا جمعہ 27 نومبر 2026 کو تقریبا ساڑھے نو بجے شب کے قریب یشودا ہاسپٹل سو ما جی گوڑہ حیدرآباد میں میں انتقال ہو گیا

 

میت کو مکان منتقل کیا جا رہا ہے نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیلات کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر

9848242756

پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button