تلنگانہ

بریکنگ نیوز ۔8 گھنٹوں کی پوچھ تاچھ کے بعد ای ڈی دفتر سے کویتا روانہ

نئی دہلی: بی آر ایس ایم ایل سی و تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ کی دختر کویتا نے دہلی شراب پالیسی کیس سے متعلق عہدیداروں کے ذریعہ پوچھ گچھ کے بعد اب سےکچھ ہی دیر قبل ای ڈی آفیس سے روانہ ہوئیں۔ کویتا سے ای ڈی کے حکام نے کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی۔ 8 گھنٹے گزرنے کی وجہہ سے بی آر ایس ارکان و قایدین میں تشویش کی لہر دیکھی جارہی تھی۔مزیڈ تفصیلات کا انتظار ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ان کا فون حکام کے پاس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button