تلنگانہ

ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف ایک اورمقدمہ درج ۔ اشتعال انگیز تقریر کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد: راجستھان پولیس نے بی جے پی کے معطل ملعون ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کے خلاف مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے معاملہ میں کیس درج کرلیا ہے۔ راجہ سنگھ کے خلاف یہ مقدمہ کوٹا میں درج کیا گیا ہے جہاں اس نے مہارانا پرتاپ جینتی کے موقع پر منعقدہ شوریہ واہن ریالی اور سوابھیمان سبھا کے اجلاس کےعلاوہ ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ راجہ سنگھ کے خلاف تقریر کے دوران مذہبی ہم آہنگی کو متاثرکرنے والے الفاظ کے استعمال پر کیس درج کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button