تلنگانہ

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محمد شبیر علی کی قیامگاہ پہنچ کر عید کی مبارکباد پیش کی

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاستی حکومت کے مشیر برائے اقلیت و دیگر طبقات محمد علی شبیر کی قیامگاہ پہنچ کر عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی۔ اور شیرخورمہ نوش کیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی ڈی ناگیندر اور دیگر موجود تھے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محمد علی شبیر اور دوسروں کو عید کی مبارکباد دی

متعلقہ خبریں

Back to top button