تلنگانہ

تلنگانہ کے 4 پارلیمانی امیدواروں کے ناموں کا کانگریس نے کیا اعلان

حیدرآباد۔ کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 36 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔

 

تلنگانہ میں 17 پارلیمانی نشستیں ہیں ہائی کمان کی جانب سے چار نشستوں کے لیے تازہ طور پر امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ ظہیر آباد سے سریش شیٹکر چیوڑلہ سے سنیتا مہیندر ریڈی

 

نلگنڈہ سے کے رگھویر  اور محبوب آباد سے بلرام نائک کانگریس کی جانب سے مقابلہ کریں گے۔ محبوب نگر پارلیمانی حلقہ سے ومشی چند ریڈی کے نام کا پہلے ہی اعلان کیا جا چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button