ایجوکیشن

اقبال اکیڈمی کے زیر اہتمام “اردو سیکھیئے” پروگرام۔ گلشن اقبال مانصاب ٹینک حیدرآباد

حیدرآباد ۔ کے این واصف

نئی نسل میں اردو (لکھنا،پڑھنا) عام کرنے کی غرض سے اقبال اکیڈیمی حیدرآباد کے زیراہتمام “اردو سیکھیئے” پروگرام کا آغاز۔

 

اقبال اکیڈیمی کے صدر ضیاالدین نیر اور جنرل سکریٹری عمر احمد شفیق نے اپنے ایک مشترکہ ویڈیو مسیج مین کہا ہے کہ اکیڈیمی نے انگریزی میڈیم کے اردو سے ناواقف طلباء کے لئے گرمائی تعطیلات مین اردو سیکھنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ کیونکہ اردو بولنے والے بچون کی اکثریت اردو لکھنے پڑھنے سے ناواقف ہے۔

 

لہذا طلباء سے اپیل کی گئی کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور گلشن اقبال، مانصاب ٹینک حیدرآباد سے رابطہ کریں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button