تلنگانہ

رکن کونسل کویتا کے پیر میں فریکچر _ تین ہفتے آرام کرنے ڈاکٹروں کا مشورہ

حیدرآباد _ 11 اپریل ( اردولیکس) بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل  کویتا کے پیر میں فریکچر آگیا ہے۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے کویتا  نے کہا کہ ڈاکٹرس نے ان کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی قسم کی معلومات یا مدد کے لئے ان کا دفتر دستیاب ہے تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ پیر میں فریکچر کس وجہ سے آیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button