تلنگانہ

حیدرآباد تاریخی گلزار حوض کی بحالی کا کام تقریباً مکمل۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد کے تاریخی گلزار حوض کی بحالی‌کے‌کام قریب مکمل ہوچکے ہیں۔کام کے آغاز سے پہلے آٹھ ماہ تک تحقیق کی گئی اور اس کے بعد کام‌شروع‌ کروایا گیا۔پانی کو پمپ کرنے کے لیے پانچ ہارس پاور کا پمپ استعمال کیا جائے گا۔قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (QQSUDA) اور دکن ٹیرین ہیریٹیج کی جانب سے کروایا جانے والا گلزار حوض کی تعمیر نو کا کام قریب الختم ہے۔تلنگانہ کے آئی اے ایس آفیسر اروند کمار نے حیدرآباد کے گلزار ہاؤس کا ایک چھوٹا کلپ ٹویٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button