تلنگانہ

تلنگانہ میں زمین کے لے آوٹس کو باقاعدہ بنانے والی ایل آر ایس اسکیم میں مزید چار ماہ کی توسیع

تلنگانہ میں غیر مجاز لے آؤٹس کو ریگولرائز کرانے کے لیے حکومت نے ایل آر ایس فیس اور دیگر چارجس پر دی جانے والی 25 فیصد رعایت کی مدت میں مزید چار ماہ کی توسیع کر دی ہے

 

۔ میونسپل ایڈمنسٹریشن اور اربن ڈیولپمنٹ محکمہ کے اسپیشل چیف سکریٹری جیش رنجن نے جمعہ کے روز اس سلسلے میں احکامات جاری کئے۔حکومت نے پہلے یکم مئی سے 31 جولائی تک 25 فیصد رعایت کے ساتھ فیس ادا کرنے کا موقع فراہم کیا تھا،

 

تاہم ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی کے باعث ریاست بھر میں پلاننگ عہدیدار اور دیگر ملازمین کو خصوصی ڈیوٹیوں پر تعینات کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایل آر ایس درخواستوں کی جانچ کا عمل متاثر ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button