تلنگانہ
- مارچ- 2026 -14 مارچ
بنڈی سنجے پر یاترا کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ۔ ضلع کریم نگر میں واقعہ
جگتیال۔ مرکزی مملکتی وزیر داخلہ و رکن پارلیمنٹ کریم نگر بنڈی سنجے کریم نگر سے کونڈا گٹؤ مندر پد یاترا کے دوران اچانک ان پر شہید کی مکھیوں نے حملہ کردیا جب وہ ضلع کریم نگر کے رامڈوگو منڈل کے موضع ویدرا میں پدیاترا کے دوران مختصر توقف کے…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
سڑک حادثہ میں باپ کی موت – غم کا پہاڑ لئے بیٹے نے لکھا دسویں کا امتحان
تلنگانہ کے میدک ضلع کے شیوامپیٹ علاقے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کے دلوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ پام بنڈہ گاؤں کے رہائشی 54سالہ ناگارراجو جمعہ کی رات ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے، جبکہ اگلے دن صبح یعنی ہفتہ کو ان کے بیٹے دھنوش…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
سابق وزیر ٹی سرینواس یادو کی افطار پارٹی – سینکڑوں افراد کی شرکت
سابق وزیر و رکن اسمبلی حلقہ صنعت نگر ٹی سری نیواس یادو مونڈا ڈویژن کی اسلامیہ مسجد میں مسلمان بھائیوں کے لیے منعقدہ افطار ڈنر میں شرکت کی۔ خصوصی دعا کے بعد انہوں نےروزہ دار مسلمان بھائیوں کو پھل کھلائے۔ اس موقع پر ایم ایل اے ٹی سرینواس یادو نے…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
اردو اکیڈمی ملازمین یونین کا حکومتی مشیر برائے اقلیتی امور محمد علی شبیر سے اظہار تشکر
اردو اکیڈمی ملازمین یونین کا حکومتی مشیر برائے اقلیتی امور محمد علی شبیر سے اظہار تشکر اردو اکیڈمی ملازمین یونین صدر افشاں ابرار جنرل سیکرٹری سید عقیل نے ملازمین کے ایک وفد کے ہمراہ ملازمین کے مسائل کو لیکر حیدرآباد میں ریاستی حکومت کے مشیر برائے اقلیتی امور محمد…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز
تلنگانہ میں ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آج 14 مارچ سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، جو 16 اپریل تک جاری رہیں گے۔ ریاست بھر میں امتحانات کے سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔حکام نے واضح کیا ہے کہ امتحان شروع ہونے…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
اقلیتوں سے کئے گئے وعدے پورے کریں — اکبرالدین اویسی کا ریونت ریڈی کو مکتوب، ٹائم لائن جاری کرنے کا مطالبہ
تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو ایک مکتوب حوالہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کے منشور میں اقلیتوں سے کئے گئے کئی وعدے دو سال گزرنے کے باوجود ابھی تک پورے نہیں ہوئے ہیں ۔انہوں نے چیف منسٹر سے…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
گیس سلنڈر بکنگ کروانے والے ہوشیار، ورنہ بینک اکاونٹ ہوجائے گا خالی۔ پولیس
حیدرآباد: مشرق وسطیٰٰ میں جاری شدید کشیدگی کے پس منظر میں پکوان گیس سلنڈرس کی کمی کی تشویش کو سائبر مجرم اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ آن لائن گیس کیلئے سرچ کرنے والے سادہ لوح افراد کو نشانہ بناتے ہوئے نئے طریقہ سے دھوکہ دیا جارہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات 14 مارچ سے شروع — 5منٹ تاخیر سے آنے والے طلبہ کو داخلہ نہیں ملے گا
تلنگانہ میں ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آغاز 14 مارچ سے ہونے جا رہا ہے جو 16 اپریل تک جاری رہیں گے۔ ریاستی محکمۂ تعلیم کے مطابق امتحانات کے پرامن اور منظم انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین اور دیگر قائدین نے چیف منسٹر کی دعوت افطار کے انتظامات کا جائزہ لیا
تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے آج لال بہادر اسٹیڈیم میں رمضان کے موقع پر منعقد ہونے والی سرکاری دعوتِ افطار کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس میں چیف منسٹر کی جانب سے منعقد ہونے والی دعوتِ افطار کے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
تلنگانہ حکومت نفرت پر مبنی بیانات کے خلاف سخت قانون تشکیل دے – ایس آئی او کی راؤنڈ ٹیبل میٹ – مسلم اور عیسائی رہنماؤں نے کی شرکت
تلنگانہ حکومت نفرت پر مبنی بیانات کے خلاف سخت قانون تشکیل دے ایس آئی او کی راؤنڈ ٹیبل میٹ – مسلم اور عیسائی رہنماؤں نے کی شرکت حیدرآباد (پریس نوٹ): اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) تلنگانہ کی جانب سے ہنری مارٹن انسٹی ٹیوٹ (ایچ ایم آئی)…
مزید پڑھیں »