تلنگانہ
- مارچ- 2026 -11 مارچ
ویلوگمٹلا متاثرین کی حمایت میں کویتا کی بھوک ہڑتال جاری – فرزند آدتیہ بھی ماں کے شانہ بشانہ شریک
ویلوگمٹلا متاثرین کی حمایت میں کویتا کی بھوک ہڑتال جاری فرزند آدتیہ بھی ماں کے شانہ بشانہ شریک اور اظہار یگانگت حیدرآباد: کھمم ضلع کے ویلوگمٹلا متاثرین کو امکنہ پلاٹس کی فراہمی کےمطالبہ پر غیر معینہ بھوک ہڑتال منظم کرنے والی تلنگانہ جاگروتی کی صدر کلواکنٹلہ کویتا کے ساتھ ان…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
تلنگانہ اسمبلی اسپیکر کا اہم فیصلہ: کڈیم سری ہری اور دانم ناگیندر کو بھی کلین چٹ
تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد کمار نے ارکان اسمبلی کی نااہلی سے متعلق دائر درخواستوں پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ اسپیکر نے ارکان اسمبلی کڈیم سری ہری اور دانم ناگیندر کے خلاف دائر نااہلی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا، جس کے بعد دونوں کو بڑی راحت حاصل ہوئی…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کاماریڈی میں تین معصوم بچوں کے قتل پر محمد علی شبیر کا اظہارِ افسوس، متاثرہ ماں سے ملاقات کے دوران آبدیدہ
کاماریڈی میں تین معصوم بچوں کے قتل پر محمد علی شبیر کا اظہارِ افسوس، متاثرہ ماں سے ملاقات کے دوران آبدیدہ کاماریڈی، 10 مارچ (سید کوثر علی) — ضلع کاماریڈی میں پیش آئے دل دہلا دینے والے واقعہ پر حکومتی مشیر محمد علی شبیر نے گہرے دکھ اور افسوس…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کاماریڈی میں تین بچوں کے قتل پر محمد علی شیر کا گہرے دکھ کا اظہار، مالی امداد کی فراہمی ۔ماں کو دلاسہ دینے کے دوران خود بھی آنسوؤں کو روک نہ سکے
کاماریڈی سے سیدکوثرعلی کی رپورٹ کاماریڈی میں پیش آئے دل دہلا دینے والے واقعہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تینوں بچوں شفاعت، آیت اور مریم جن کا کوئی قصور نہیں تھا، کو ان کے والد کی جانب سے تالاب میں پھینکے جانے کے واقعے نے قصبے کے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
تلنگانہ میں 16 مارچ سے بارش اور ژالہ باری کی پیش قیاسی
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ریاست کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق اس ماہ 16 مارچ سے 23 مارچ کے درمیان ریاست کے بیشتر اضلاع میں بارش ہوسکتی…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کھمم میں غیر معینہ بھوک ہڑتال کے دوران کلواکنٹلہ کویتا گرفتار
کھمم: صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کو پولیس نے منگل کی صبح گرفتار کرلیا۔ کویتا کھمم کے امبیڈکر بھون میں ویلوگمٹلا انہدامی کارروائی کے متاثرین کی حمایت میں غیر معینہ بھوک ہڑتال کر رہی تھیں۔ پیر کی رات کویتا نے ڈی ایس پی کے صدر وی مہاراج کے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ایران کے میزائل حملوں میں تلنگانہ کا نوجوان زخمی — ڈاکٹروں نے طویل آپریشن کر کے بچائی جان
ایران کے میزائل حملوں میں بھارتی شہری زخمی، طویل سرجری کے بعد حالت مستحکم اسرائیل پر ایران کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملوں کے باعث پیر کے روز کئی مرتبہ خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ ان حملوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
کانگریس پارٹی کی نظام آباد پر دعوت افطار کا اہتمام مہیش کمار گوڑ ،محمد علی شبیر ،طاہر بن حمدان و دیگر سینئر قائدین کی شرکت،
کانگریس پارٹی کی نظام آباد پر دعوت افطار کا اہتمام مہیش کمار گوڑ ،محمد علی شبیر ،طاہر بن حمدان و دیگر سینئر قائدین کی شرکت، نظام آباد، 9/مارچ (اردو لیکس) کانگریس پارٹی کی جانب سے قلعہ روڈ نظام آباد پر آج دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ سے کانگریس کے دو امیدوار ابھیشیک منو سنگھوی اور ویم نریندر ریڈی راجیہ سبھا کے لیے بلا مقابلہ منتخب
تلنگانہ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار ابھیشیک منو سنگھوی اور ویم نریندر ریڈی راجیہ سبھا کے لیے بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر نے دونوں منتخب امیدواروں کو اس سلسلے کے سرٹیفکیٹ حوالے کیے۔اس موقع پر ویم نریندر ریڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بم رکن الدولہ جھیل کا افتتاح – چیف منسٹر ریونت ریڈی اور صدر مجلس بیرسٹر اویسی کا خطاب
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ حیدرآباد کے تالابوں کو قبضوں سے آزاد کر کے انہیں سیاحتی اور معاشی مراکز کے طور پر ترقی دینے کا منصوبہ ہے انہوں نے کہا کہ عنبرپیٹ کے بتکماں کنٹہ تالاب کو حال ہی میں ترقی دی گئی ہے، جہاں گزشتہ برس دسہرہ…
مزید پڑھیں »