تلنگانہ
- جنوری- 2026 -15 جنوری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات – مجلس کے ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے لئے اہم اطلاع
تلنگانہ میں آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے پیش نظر، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدواران کے لیے طریقۂ کار درج ذیل ہے: 1. درخواست فارم …
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
پارٹی بدلنے والے بی ار ایس کے مزید دو ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے سے متعلق اسپیکر اسمبلی کا بڑا فیصلہ
حیدرآباد _ پارٹی بدلنے کے الزامات کا سامنا کر رہے بی آر ایس کے دو ارکانِ اسمبلی کو تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر پرساَد کمار نے کلین چٹ دے دی ہے ۔ اسپیکر نے واضح کیا کہ ایم ایل ایز پوچارم سرینواس ریڈی اور کالے یادیا بدستور بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
حیدرآباد کے پرانا پل کشیدگی کے بعد بیرسٹر اویسی کا دورہ، شہریوں سے امن قائم رکھنے کی اپیل۔
حیدرآباد شہر میں چہارشنبہ کی رات پرانا پل علاقے میں پیدا ہونے والی فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے جمعرات کی صبح علاقے کا دورہ کیا۔ انہوں نے موقع پر پہنچ کر حالات کا…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
کونسلر سے کارپوریٹر تک، انتخابی تشہیر کا مضبوط پلیٹ فارم — اردولیکس کے میڈیا سپورٹ کے ساتھ
📢 تلنگانہ بلدی انتخابات 2026 مقابلہ کے خواہشمند افراد کے لیے سنہرا موقع! تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے پیشِ نظر انتخابی سرگرمیوں میں زبردست تیزی آ چکی ہے۔ اگر آپ بلدیہ میں کونسلر یا میونسپل کارپوریشن میں کارپوریٹر کے طور پر مقابلہ کرنے کے خواہشمند ہیں—چاہے کسی سیاسی جماعت…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
حیدرآباد کے پرانا پل علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی۔ پولیس فورس تعینات ، حالات قابو میں۔شہریوں سے افواہوں پر توجہ نہ دینے پولیس کی اپیل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں فرقہ وارانہ کشیدگی حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں اشرار کی جانب سے امن و امان کو بگاڑنے کی کوشش کی گئی جس سے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی تاہم پولیس نے اشرار کی ان کوششوں کو ناکام بنادیا۔ فوری موصولہ اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ کے 121 بلدیات اور 10 کارپوریشن کے لئے ریزرویشن کا عمل مکمل – ریزرویشن کی مکمل تفصیلات کی فہرست دیکھیں
تلنگانہ میں عنقریب ہونے والے بلدی انتخابات میں آبادی کی بنیاد پر حکومت نے ریزرویشن کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ریاست کی 121 بلدیات میں ریزرویشن کی تقسیم اس طرح کی گئی ہے: جنرل کے لئے 30، جنرل خواتین کے لئے 31، بی سی جنرل کے لیے 19،…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
چینی مانجہ سے خاتون شدید زخمی ؛ کافی خون بہہ گیا — تلنگانہ کے میدک ضلع میں افسوسناک واقعہ
میدک، 14 جنوری ( حافظ فصیح الدین) تلنگانہ کے میدک ضلع میں چینی مانجہ کے استعمال کے سبب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ یہ واقعہ اتوار کے روز چیگونٹہ منڈل کے مرکز میں اس وقت پیش آیا جب خاتون ایک رشتہ دار…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
تلنگانہ میں اپریل سے ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسو ریویژن) کا آغاز !
مرکزی الیکشن کمیشن نے دونوں تلگو ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں اپریل 2026 سے ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسو ریویژن) کا آغاز کا منصوبہ بنایا ہے ۔ مرکزی الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے میں اس عمل کا آغاز ہوگا اور مئی کے تیسرے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
تلنگانہ کے وزیر اور آئی اے ایس آفیسر سے متعلق خبر۔خانگی ٹی وی چینل کے 3 صحافی گرفتار
حیدرآبا: تلنگانہ کی خاتون آئی اے ایس آفیسر اور ریاستی وزیر کے بارے میں نشر کی جانے والی خبروں کے معاملے میں پولیس نے خانگی ٹی وی چینل کے تین صحافیوں کو گرفتار کرلیا۔این ٹی وی کے ان پٹ ایڈیٹر رمیش جو اپنے خاندان کے ساتھ بیرون ملک جا رہے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
ادب کی درخشاں آواز خاموش، نوبل نامزد پہلی ہندوستانی شاعرہ راجکماری اندرا دیوی دھن راج گیر کا انتقال
حیدرآباد _ ممتاز شاعرہ، مصورہ اور ادیبہ راجکماری اندرا دیوی دھن راج گیر منگل کے روز حیدرآباد کے گوشہ محل علاقے میں واقع گیان باغ پیالیس میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 96 برس تھی وہ معروف مرحوم شاعر گنٹور شیشندر شرما کی اہلیہ تھیں۔وہ 17 اگست 1930 کو…
مزید پڑھیں »