تلنگانہ
- اپریل- 2024 -10 اپریل
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دی عیدالفطر کی مبارک باد
حیدرآباد _ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تمام مسلمان بھائیوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ریاست کے تمام مسلمانوں سے خواہش کی کہ وہ عیدالفطر خوشی سے منائیں اور اللہ کی رحمتیں حاصل کریں۔ اپنے پیغام میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ مسلمانوں سے رمضان…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
ٹیٹ TET امتحان درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے ٹیچرس ایلیجبلٹی ٹسٹ یعنی ٹیٹ کی درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ درخواستوں کے ادخال کی آج آخری تاریخ تھی جس میں اس مہینہ کی 20 تاریخ تک توسیع کی گئی۔ درخواستوں کے ادخال کا عمل 27 مارچ…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
تلنگانہ میں اگے 5 دنوں تک بارش
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتج یہ بات بتائی۔ کہا گیا ہے کہ بعض مقامات پر فی گھنٹہ 30 تا 40 کیلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں بھی چلیں گی۔…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
حیدرآباد دکن میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا _ جمعرات کو عیدالفطر
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ اور حیدرآباد دکن میں چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا اس لیے کل یعنی 10 اپریل کو تیسواں روزہ ہوگا اور عید الفطر 11 اپریل کو منائی جائے گی۔
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
امریکہ میں اغوا حیدرآبادی نوجوان عرفات کا انتقال
حیدرآباد۔ امریکہ میں اغوا ہونے والے ہندوستانی طالب علم کا انتقال ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کلیو لینڈ میں لاپتہ ہونے والے حیدرآبادی طالب علم محمد عبدل عرفات عمر 25 سال کا انتقال ہو گیا۔ اس بات کی اطلاع نیویارک میں واقع ہندوستانی سفارت خانہ نے منگل کے دن…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
حیدرآباد۔ دعوت افطار میں سیل فونس اور رقم کی چوری۔ جیب کترا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ مارپیٹ کے بعد پولیس کے حوالے ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد میں دعوت افطار لوگوں کے سیل فونس اور نقد رقم کی چوری کرنے والے ایک نوجوان کو پکڑ کر پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کل ٹمریز ایجوکیشنل سوسائٹی کے صدر فہیم قریشی کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
اقرا قرات سوسائٹی کا جلسہ _ ایرانی قراء کی شرکت
حیدرآباد 7- اپریل ( محمد حسام الدین ریاض ) اقراء قراءت سوسائٹی کا سالانہ جلسہ قراءت کلام پاک وتقسیم سیدنا عثمان غنی رضہ وسیدنا بلال رضہ ایوارڈس اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد میں زیرنگرانی قاری محمد عبدالقیوم شاکر صدر وبانی آئی کیو ایس منعقد ہوا امیر ملت اسلامیہ حضرت مولانا…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
حیدرآباد کے مسجد حضرت علی مخدوم نگر کے ذمہ داروں کا قابل تحسین اقدام
مسجد حضرت علی مخدوم نگر کے ذمہ داروں کا قابل تحسین اقدام مسجد حضرت علی مخدوم قطب اللہ پور حیدرآباد میں نمازِ تراویح میں قرآن مکمل کرنے والے حافظ قرآن مولانا محمد نصیر الدین صاحب قاسمی کو تحفے میں گاڑی دی گئی یہ تحفہ جناب اعظم صاحب نائب صدر مسجد…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
تراویح کی تکمیل پر مسجد کمیٹی اور مسلم کمیٹی کی جانب سے امام صاحب کو 51500 روپے کا تحفہ _ تلنگانہ کے گورارام گاوں کے مسلمانوں کا مثالی کارنامہ
حیدرآباد _ 7 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے کوڑنگل اسمبلی حلقہ کے گورارام گاوں میں جامع مسجد کے امام صاحب کو تراویح کی تکمیل پر 51500 روپے کا تحفہ پیش کرتے ہوئے مسجد کمیٹی اور گاوں کی مسلم کمیٹی نے ایک مثالی کارنامہ انجام دیا جو ملک بھر کی مساجد…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
آصف آباد میں دہشت مچا دینے والے ہاتھی کو مہاراشٹرا واپس بھیج دیا گیا
حیدرآباد۔ ضلع کومرم بھیم میں دو افراد کو ہلاک کرتے ہوئے دہشت مچادینے والے ہاتھی کو بالآخر ریاست مہاراشٹرا واپس بھجوادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں یہ ہاتھی مہاراشٹر سے عادل آباد کے جنگلات میں داخل ہوا اور اس نے سرحدی علاقوں میں دہشت مچادی تھی۔ اس…
مزید پڑھیں »