تلنگانہ

تلنگانہ میں اگے 5 دنوں تک بارش

حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتج یہ بات بتائی۔ کہا گیا ہے کہ بعض مقامات پر فی گھنٹہ 30 تا 40 کیلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں بھی چلیں گی۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ دو دنوں سے ریاست میں بعض مقامات پر بارش کی وجہ سے اعظم ترین درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے پانچ دنوں میں درجہ حرارت میں بھی کمی آئے گی اور بارش ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button