تلنگانہ
- اپریل- 2024 -15 اپریل
ریاستی حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی کانگریس لیڈر ایم اے حلیم کی قیامگاہ پر آمد
حکومتی مشیر محمد علی شبیر کی سینئر قائد کانگریس ایم اے حلیم کی قیام گاہ پر آمد کانگریس کے وفادار سپاہی ایم اے حلیم کی کارکردگی و خدمات کی ستائش نظام آباد:15/اپریل (اردو لیکس) کانگریس پارٹی نظام آباد کے ایک وفادار سپاہی کی طرح بے لوث خدمت انجام دینے والے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
سعودی عرب میں دو حیدرآبادی خواتین سڑک حادثہ میں جاں بحق _ عید کی نماز ادا کرنے مکہ کے سفر کے دوران حادثہ
جدہ، 15 اپریل ( عرفان محمد ) سعودی عرب میں دو حیدرآبادی خواتین سڑک حادثہ میں اس وقت جاں بحق ہوگئے جب یہ دونوں اپنے افراد خاندان کے ساتھ دمام سے مقدس شہر مکہ عید الفطر کی نماز ادا کرنے جا رہے تھے کہ کار حادثے میں دو خواتین کی…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
نئی دہلی: دہلی شراب اسکام کیس میں بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کویتا کی عدالتی تحویل میں اس مہینہ کی 23 تاریخ تک توسیع کی گئی ہے۔ سی بی آئی کے عہدیداروں نے کویتا کو دہلی کے راس ایونیوکورٹ میں پیش کیا۔اس موقع پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
سعودی عرب۔ریاض اور مشرقی ریجن کا سفر کرنے والے پیر اور منگل کو محتاط رہیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب مین بارش کا سلسلہ تھمنے کا نام نہین لے رہا ہے۔ ہر روز مملکت کے کسی نہ کسی ریجن مین بارش کی قیاسی اور وارنگ جاری ہورہی ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے تجزیہ کار…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
نظام آباد کانگریس پارٹی کی جانب سے آج ہفتہ کو عید میلاپ. مہمان خصوصی تلنگانہ حکومتی مشیر خاص محمد علی شبیر و دیگر سینئر قائدین کی شرکت.
نظام آباد. 13/اپریل (پریس ریلیز) ضلع کانگریس پارٹی کی جانب سے شہر کے ایمپریل گارڈن فنگشن ہال بودھن روڈ 13/اپریل بروز ہفتہ بوقت 8 بجے شب ایک پراثر تقریب عید میلاپ کا اہتمام کیا جارہاہے اس دعوت تقریب میں مہمان خصوصی محمد علی شبیر تلنگانہ حکومتی مشیر خاص…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کی حد عمر 61 سال کرنے کی خبر کا سچ
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے کہا ہے کہ مختلف اخبارات اورسوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلائی جارہی ان خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ سرکاری ملازمین کے وظیفہ کی عمر کی حد عمر61 سال یا 33 سال سرویس کی جارہی ہے۔ واضح کیا گیا ہے کہ حکومت کے پاس ایسی…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
کویتا کا دہلی شراب اسکام میں کلیدی رول ۔ عدالت نے بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کو سی بی آئی کی تحویل میں دے دیا
حیدرآباد۔ دہلی کے روز اوینیو کورٹ نے شراب اسکام کیس میں بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کو سی بی آئی کی تحویل میں دے دیا ۔ سی بی آئی نے کویتا کو پانچ دنوں تک تحویل میں دینے کی خواہش کی تھی تاہم عدالت نے تین دن…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
اسد الدین اویسی نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ عوام کو دی عید کی مبارکباد:ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کے کاماٹی پورہ، عثمان باغ اور بنڈلہ گوڑہ علاقوں کے پیدل دورہ کرتے ہوئے صدر مجلس نے گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کی۔…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
ابھی بدلہ شروع کہاں ہوا ہے۔ آپ کی عدالت میں ریونت ریڈی کا سنسنی خیز تبصرہ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر ایم ریونت ریڈی نے انڈیا ٹی وی کے مشہور ٹاک شو ‘آپ کی عدالت’ میں شرکت کی۔ انھوں نے ٹویٹر پلیٹ فارم پر اس سے متعلق پرومو شیئر کیا ہے۔ اینکر رجت شرما کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا آپ کے سی…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محمد شبیر علی کی قیامگاہ پہنچ کر عید کی مبارکباد پیش کی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاستی حکومت کے مشیر برائے اقلیت و دیگر طبقات محمد علی شبیر کی قیامگاہ پہنچ کر عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی۔ اور شیرخورمہ نوش کیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی ڈی ناگیندر اور دیگر موجود تھے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محمد علی شبیر…
مزید پڑھیں »