تلنگانہ
- اپریل- 2024 -6 اپریل
حیدرآباد کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کو وائی پلس سیکورٹی
حیدرآباد _ مرکزی حکومت نے حیدرآباد کہ بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کو وائی پلس سیکورٹی فراہم کی ہے۔ مرکزی حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ مرکزی حکومت نے حیدرآباد پارلیمانی حلقہ کو ایک حساس علاقہ قرار دیتے یہ فیصلہ لیا ہے۔ وائی پلس سیکورٹی میں…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
یوم القدس اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے عہد کے ساتھ منایا گیا: ایس آئی او تلنگانہ نے چلائی دستخطی مہم
حیدرآباد، تلنگانہ – 5 اپریل( پریس نوٹ) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ نے ریاست بھر میں بیداری اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی۔ ریاستِ تلنگانہ کے ہزاروں لوگوں نے دستخط کے ذریعے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا عہد کیا۔ "جنگ بندی کے لیے اقوام…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
تلنگانہ کے ان اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو گرم ہوائیں چلیں گی _ گھر سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ
حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں تک تلنگانہ کے ساتھ حیدرآباد میں گرم ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں دو یا تین ڈگری زیادہ ہونے کا بھی امکان ہے۔ ریاست میں جمعہ کو درجہ حرارت 43 ڈگری…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
ائمہ موذنین کے مارچ تک کے اعزازیہ کی بہت جلد اجرائی۔ اکبر الدین اویسی کی نمائندگی پر چیف منسٹر تلنگانہ کی حکام کو ہدایت
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ کی نمائندگی پر عید سے قبل ائمہ و موذنین کے تین ماہ کے اعزازیہ کی اجرائی کا تیقن دیا ہے۔ امکان ہے کہ عید بہت جلد تمام ائمہ و مو زمین کے بینک اکاونٹس میں رقم منتقل کردی…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
واٹرٹینک میں 30 مردہ بندر۔ تلنگانہ کے نلگنڈہ میں واقعہ سے لوگ پریشان
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ نلگنڈہ ضلع کی نندی کونڈہ بلدی حدود میں پانی کے ٹینک میں تقریباً 30 بندروں کی نعشیں پائی گئیں۔ کہا جارہا ہے کہ واٹرٹینک کا ڈھکن کھلا ہوا تھا جس کی وجہہ سے بندر ٹینک میں داخل اور اندر…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
ہاتھی کے حملہ میں 2 کسان ہلاک۔ تلنگانہ کے آصف آباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم میں ہاتھی کے حملے میں ایک اور کسان کی موت ہو گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں ہاتھی کے حملہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پنچیکل منڈل کونڈاپلی میں ایک ہاتھی نے آج صبح 5 بجے پوشننا نامی کسان پر حملہ کر کے اسے اس وقت…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
تلنگانہ اردواکیڈیمی کا اردو اخبارات کے ساتھ سوتیلا سلوک‘ دھرنا اوربھوک ہڑتال کااعلان
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے اردو کے ساتھ ناروا سلوک کرنے اور اردو کے چھوٹے اخبارات کو مالی اعانت جاری کرنے میں ٹال مٹول کرنے کے خلاف اسمال پرنٹ میڈیا اسوسی ایشن کی جانب سے ایک ہنگامی اجلاس اسوسی ایشن کے صدر دفترعثمان پورہ ، چادرگھاٹ…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
ایس ٹی یو ٹی ایس کی شاہ فنکشن پلازہ میں دعوت افطار ـ عہدیداران تعلیمات اور یونین قائدین کا خطاب
حیدرآباد 3- مارچ ( اردو لیکس ) جناب کے لنگیا ایڈیشنل ڈائریکٹردفتر ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ روزہ سے روحانی قوت میں اضافہ ہوتا ہے روزہ داروں کا صبر واستقامت اور جذبہ ایثار وہمدردی انسانیت کے لئے عظیم باتیں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس ٹی…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
اردو اکیڈمی لائبریری اور کمپیوٹر سنٹر کے ملازمین 7 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
تلنگانہ اسٹیٹ اردو کمپیوٹر سنٹر سے وابستہ 142 ملازمین گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں کے بغیر کئی پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں، اقلیتی عہدیداران بغیر تنخواہوں کے ملازمین کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔ رمضان کہ مقدس مہینہ میں بھی محکمہ اقلیتی بہبود کہ عہدیداران انسانیت سوز رویہ اختیار…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
سابق چیف منسٹر تلنگانہ کا بھتیجہ زمین پر قبضہ کے کیس میں گرفتار
حیدرآباد۔ بی آر ایس سربراہ و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے بھتیجے کناراوکو اراضی پر قبضہ کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری سے قبل کناراو نے دو مرتبہ ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی کوشش کی تھی جس میں وہ ناکام رہا۔ عدالت نے درخواست…
مزید پڑھیں »