تلنگانہ
- اپریل- 2024 -2 اپریل
تلنگانہ حج کمیٹی کے زیر اہتمام خادم الحجاج کے انتخاب کے لئے 3 اپریل کو قرعہ اندازی
حیدر آباد یکم اپریل (پریس نوٹ ) جناب شیخ لیاقت حسین ایگز یکٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے کہا کرحج کمیٹی آف انڈیا کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق 200 عازمین حج پر ایک خادم الحجاج کا انتخاب کیا جائے گا۔ اس سے قبل 300 عازمین پر ایک خادم الحجاج…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
تلنگانہ کے نظام ساگر کنال کا پشتہ ٹوٹ گیا _ مکانات میں پانی داخل
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام ساگر کنال کا پشتہ ٹوٹ گیا، جس کی وجہ سے پانی مکانات میں داخل ہو گیا تفصیلات کے مطابق نظام آباد ضلع کے آرمور میں نظام ساگر کنال کا پشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا جس کے نتیجہ میں کنال…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
اروند کجریوال کو تہاڑ جیل بھیج دیا گیا
نئی دہلی: چیف منسٹردہلی اروند کجریوال کو عدالت سے زبردست جھٹکہ لگا۔ دہلی آبکاری پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے گرفتار کیا تھا۔ آج ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد ای ڈی نے انہیں دہلی کی راؤز ایونیو عدالت میں پیش کیا۔…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
حیدرآبادی نوجوان حافظ عمار احمد دار الشریعة اسلامک فائنانس کنسلٹنسی دبئی ، کے سی ای او مقرر
حیدرآبادی نوجوان حافظ عمار احمد دار الشریعة اسلامک فائنانس کنسلٹنسی دبئ، کے سی ای او مقرر حیدرآبادی شخصیات نہ صرف ملک بلکہ بیرون ممالک میں بھی نام روشن کرتے رہے ہیں۔چاہے وہ تعلیم کا شعبہ ہو یا کوئی اور، حیدرآبادی لوگ اپنی منفرد شناخت قائم کرتے ہیں، اسی طرح…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -31 مارچ
تلنگانہ میں کرشنا ایکسپریس کو بڑا حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں آج کرشنا ایکسپریس ٹرین حادثہ کا شکار ہونے سے محفوظ رہ گئی۔ آلیر ریلوے اسٹیشن کے قریب زوردار آواز کے ساتھ پٹری ٹوٹنے کے ساتھ ہی مسافرین نے فوری ریلوے کے عملہ کو چوکس کیا۔ حکام نے آلیرریلوے اسٹیشن پر ٹرین کو روک دیا اور…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
تارک راما راو کے خلاف مقدمہ درج _ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف تبصروں پر کاروائی
حیدرآباد _ 30 مارچ ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر تارک راماراو پر بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں فوجداری معاملہ درج کیا گیا ہے۔ حال ہی میں کے ٹی آر نے تبصرہ کیا تھا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دہلی کو رقم بھیجی ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر بھی کانگریس میں ہورہے ہیں شامل
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری کانگریس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ کانگریس پارٹی کے تلنگانہ امور انچارج دیپاداس منشی نے آج منسٹرس کوارٹرس میں اسٹیشن گھنپور کے رکن اسمبلی سری ہری اور ان کی دختر سے ملاقات کی ان سے کانگریس پارٹی میں…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس کو شدید دھکہ _ کڈیم کاویہ مقابلہ سے دستبردار
ورنگل _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں اپوزیشن بی آر ایس پارٹی کو آج اس وقت شدید دھکہ لگا جب اس پارٹی کی لوک سبھا امیدوار کڈیم کاویہ نے مقابلہ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ بی آر ایس پارٹی نے 13 مارچ کو کڈیم کاویہ کو ورنگل لوک…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
حیدرآباد میئر وجیہ لکشمی نے کانگریس میں شامل ہونے کا کردیا اعلان _ والد ڈاکٹر کیشو راو بھی بہت جلد چھوڑ دیں گے بی آر ایس
حیدرآباد _ گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کی میئر جی وجیہ لکشمی نے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ 30 مارچ ہفتہ کو کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والی ہیں انہوں نے کہا کہ برسراقتدار جماعت میں شامل ہونے سے شہر میں بڑے…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
تارک راماراو نے نوجوانوں کی خواہش پر دعوت افطار میں شرکت کی
بی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر تارک راماراو نے حیدرآباد کے رسول پورہ کے گن بازار گراؤنڈ میں دعوت افطار میں شرکت کی۔ کے ٹی آر نے گن بازار کے نوجوانوں کی طرف سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دی گئی افطار کی دعوت میں شرکت کی درخواست…
مزید پڑھیں »