تلنگانہ
- مارچ- 2024 -27 مارچ
کانگریس کے مزید چار امیدواروں کا اعلان _ جیون ریڈی اور ڈاکٹر سنگا کماری بھی شامل
حیدرآباد _ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کے مزید چار لوک سبھا حلقوں میں پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جن میں نظام آباد لوک سبھا سے رکن کونسل ٹی جیون ریڈی، عادل آباد سے ڈاکٹر سنگا کماری، میدک سے نیلم مدھو اور بھونگیر سے سی کرن کمار ریڈی…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
تلنگانہ ٹیٹ TETامتحان لکھنے والے امیدواروں کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد ۔ تلنگانہ ٹیچرس ایلجبلٹی ٹیسٹ ٹی ایس TS TET ٹیٹ 2024 کے لیے درخواستوں کے ادخال کے عمل کا آغاز ہو گیا۔ خواہشمند امیدوار 10 اپریل تک آن لائن درخواستیں داخل کر سکتے ہیں۔ شیڈول کے مطابق ٹیٹ امتحان 20 مئی تا تین جون کے درمیان دوسیشنس میں…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
بیٹی کی موت کا صدمہ۔ غمزدہ باپ معصوم کی قبر سے لپٹ کر سوگیا۔ تلنگانہ کے نارائن پیٹ میں اشکبار کردینے والا واقعہ
حیدرآباد۔ بیٹی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے ایک باپ اس کی قبر سے لپٹ کر سو گیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع نارائن پیٹ رورل کے گوپال پیٹ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق لکشمی پرنیتا نامی لڑکی ہولی کے دن منی واٹر ٹینک منہدم ہونے کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
بی آر ایس رکن اسمبلی ڈی ناگیندر کو نااہل قرار دینے تلنگانہ ہائی کورٹ میں درخواست
حیدرآباد _ 27 مارچ ( اردولیکس) کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والے بی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی ڈی ناگیندر کو اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دینے کی درخواست کرتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن داخل ہوئی۔ حیدرآباد کے خیریت آباد اسمبلی حلقہ سے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ایسے فون کالس سے چوکس رہیں۔آر ٹی سی ایم ڈی سجنار کا شہریوں کو ضروری مشورہ
حیدرآباد۔ سینئر پولیس عہدیدار و موجودہ آر ٹی سی کے ایم ڈی سجنار نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈرگس پارسل کے نام سے آنے والے فون کالس پر رد عمل ظاہر نہ کریں۔ اگر کوئی اس طرح کا فون کال کرتا ہے تو اس کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
معروف ادیب ونقاد ڈاکٹر محمد قطب الدین سلیم المعروف م ق سلیم سپرد لحد
حیدرآباد 25- مارچ ( محمد حُسام الدین ریاض ) حیدرآباد کے ممتاز سینئرریٹائرڈ استاد اور مشہور ومعروف ادیب ونقاد ڈاکٹر محمد قطب الدین سلیم المعروف میم قاف سلیم صاحب جن کا بعمر 65 سال اتوار24 مارچ کی شب انتقال ہوگیا تھا نماز جنازہ پیر 25- مارچ کو بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
جمعیت علمائے ہند حیدرآباد کی وقف اراضی کے تحفظ پر کانفرنس _ سید عظمت اللہ حسینی کی شرکت
سید عظمت اللہ حسینی چیرمین اسٹیٹ وقف بورڈ نے سٹی جمعیت علمائے ہند، ٹولی چوکی، حیدرآباد کی طرف سے وقف اراضی کے تحفظ پر دعوت افطار اور گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر عظمت اللہ حسینی نے وقف اراضیات کے تحفظ اور اس کی بازیابی کے لئے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
کورٹلہ کی 9 سالہ روزہ دار امے ہانی
کورٹلہ کے عمر وسیم ولد محمد اقبال کی بڑی لڑکی امے ہانی نے ۹ سال کی عمر میں روزہ رکھتے ہوئے سب کو حیرت زدہ کردہ کردیا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر کمسن روزہ دار امے ہانی کے دادا دادی اور خاندان کے دیگر افراد کے علاوہ چھوٹے دادا…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
انڈیا اتحاد کی کامیابی میں سوشل میڈیا کا اہم رول ہوگا: شجاعت علی
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان جناب شجاعت علی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا آئندہ لوک سبھا انتخابات میں I.N.D.I.A اتحاد کو شاندارکامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم رول ادا کرے گا۔ انھوں نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ مین اسٹریم میڈیا کی جانب سے جانبداری…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
حیدرآباد باغ عامہ میں مندر کو پختہ بنانے کی تیاریاں
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد کے باغ عامہ میں واقع مندر کی پختہ تعمیر کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جواہر بال بھون کے احاطہ کے پاس واقع مندر کو مستقبل بنانے کیلئے خفیہ طور پرکام شروع کردیا گیا ہے۔اس منظرکی بعض افراد نے ویڈیوگرافی کی اور تصاویر روانہ…
مزید پڑھیں »