تلنگانہ
- مارچ- 2024 -20 مارچ
پی ایف آئی کے 8 ممبرس کو تلنگانہ ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور
حیدرآباد _ 20 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف اے) کے 8 ممبرس کو مشروط ضمانت دے دی جو این آئی اے کے ذریعہ درج ایک کیس میں ملزم تھے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس کے لکشمن نے ان تمام کو پاسپورٹ حوالے کرنے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ننھا روزہ دار ، شیخ مشہود
عادل آباد۔20/مارچ(اردو لیکس) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مسلمان نماز ، روزوں ، تراویح و دیگر عبادات کا اہتمام جہاں کرتے ہیں وہیں معصوم بچے بھی بڑوں کی نقل وحرکت پر مکمل نظر رکھتے ہوئے سحر و افطار کے اوقات میں پھرتی کے ساتھ ہر کام میں پیش…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
مندر کے پجاری نے غریب مسلم کسان کو دیا عطیہ میں بیل _ تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال
حیدرآباد _ 20 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال سامنے آئی ہے جہاں ایک گاوں کی مندر کے پجاری نے غریب مسلم کسان کو اس کا بیل برقی شاک لگنے سے فوت ہونے پر اس خاندان کو مندر میں رکھے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
تلنگانہ کے نئے گورنرسی پی رادھا کرشنن کل لیں گے حلف
حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے گورنرسی پی رادھا کرشنن ہوں گے ۔ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندا راجن کے استعفیٰ کے بعد جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو ریاست کی زائد ذمہ داری سونپی گئی ہے ساتھ ہی پدو چیری کے لیفٹیننٹ گورنر کی بھی زائد ذمہ داری ان…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
حیدرآباد اور تلنگانہ کے بعض اضلاع میں بارش
ریاست کی دارالحکومت حیدرآباد اور تلنگانہ کے اضلاع میں بارش منگل کی صبح بارش ہوئی۔ شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ منگل کی صبح سعید آباد چمپا پیٹ، سرو رنگر مادنا پیٹ اور ملک پیٹ علاقوں، دلسکھ نگر، چیتنیہ پوری کرمن گھاٹ، ونستهلی پورم ایل بی نگر حیات…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
شادی میں ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کی موت _ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں واقعہ
پداپلی _ 18 مارچ ( اردولیکس) شادی کی بارات میں ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کی موت ہوگئی ۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے اوڈیلا منڈل میں پیش آیا۔ کریم نگر ضلع کے تھیگالگٹہ پلی سے تعلق رکھنے والا وجے کمار (33) اتوار…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
ضلع نلگنڈہ میں 5.73 کروڑ کا سونا ضبط
حیدرآباد۔ ضلع نلگنڈہ کے مریال گوڑہ میں گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران بھاری مقدار میں سونا ضبط کیا گیا۔ ایدولا گوڑہ چوراہے کے پاس گاڑیوں کی تلاشی کے دوران مریال گوڑہ ٹاؤن سے کوداڑ کی سمت جانے والی بولیرو گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی گاڑی سے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
نمازیوں پر حملے ملک میں فسطائی طاقتوں کی اوچھی حرکتیں : یونائیٹڈ مسلم فورم
File photo حیدر آباد 18 مارچ ( پریس نوٹ ) یونائیٹیڈ مسلم فورم نے ملک میں فسطائی طاقتوں کی جانب سے نمازیوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ کی سخت مذمت کی ہے اور مرکزی وریاستی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس طرح کے واقعات میں خاطیوں کے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
تمیلیسائی سونداراجن نے گورنر تلنگانہ اور پدوچیری کے عہدہ سے دیا استعفیٰ
حیدرآباد۔ گورنر تلنگانہ تمیلی سائی سوندا راجن نے استعفی دے دیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کی اطلاعات کے درمیان ان کے استعفی کی خبر سامنے آئی ہے۔ تمیلی سائی سوندا راجن نے 8 ستمبر 2019 کو تلنگانہ گورنر کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ اس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کویتا سے ای ڈی کے دفتر میں تارک راماراو اور ہریش راو کی ملاقات
حیدرآباد۔17 مارچ ( اردولیکس) دہلی شراب کیس میں گرفتار ہونے والی بی آر ایس کی رکن کونسل کویتا سے آج دہلی میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر میں بی آر ایس پارٹی کے قائدین تارک راماراو اور ہریش راؤ نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے موقع پر کویتا کے شوہر انیل…
مزید پڑھیں »