تلنگانہ
- مارچ- 2024 -17 مارچ
چندرشیکھر راو نظام جیسی بادشاہت لانا چاہتے تھے: چیف منسٹر تلنگانہ
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا کہ بی آرایس کے سربراہ چندرشیکھرراو بی آر ایس حکومت کے دوران نظام جیسی بادشاہت لانا چاہتے تھے۔ ریاست میں کانگریس حکومت کے 100 دن کی تکمیل کے موقع پرآج صحافت سے ملاقات پروگرام میں ریونت ریڈی نے شرکت کی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
تلنگانہ میں اگلے 5 دنوں تک بارش اور ژالہ باری۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو اور آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ یہ پیش قیاسی حیدرآباد محکمہ موسمیات نے کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار سے پیر کی صبح تک نظام آباد، جگتیال، سرسلہ، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک اور کاماریڈی اضلاع میں ژالہ باری…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
ایم اے فہیم، تلنگانہ فوڈ کارپوریشن کے چیرمین نامزد
حیدرآباد _ 17 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ فوڈ کارپوریشن چیرمین کی حیثیت سے سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو کے کانگریس لیڈر ایم اے فہیم کو مقرر کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کانگریس حکومت نے ہفتہ کی رات کئی قائدین کو نامزد عہدے دیے ہیں۔ اس فہرست میں فہیم…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
ڈاکٹر محمد خواجہ مخدوم محی الدین انچارج صدر شعبہ اردو ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر اوپن یونیورسٹی مقرر
حیدرآباد ۔ ڈاکٹر محمد خواجہ مخدوم محی الدین ، شعبہ اُردو ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر اوپن یونیورسٹی ، حیدرآباد ، تلنگانہ میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر (سی ) اور انچارج صدر شعبہ اردو کے عہدہ پر بر سر خدمت ہیں۔ انھوں نے 15 مارچ 2024 کو انچارج صدر شعبہ اردو…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
بی آرایس کو زبردست دھکہ۔ چیوڑلہ رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی اورخیریت آباد رکن اسمبلی دانم ناگیندر کانگریس میں شامل
حیدرآباد: بی آرایس پارٹی کو آج ایک اورزبردست دھکہ لگا۔ پارٹی کے موجودہ رکن پارلیمنٹ اوررکن اسمبلی دونوں کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ پارٹی کے حلقہ چیوڑلہ کے موجودہ رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنا مکتوب استعفیٰ پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر راو کو روانہ…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
بی آر ایس رکن اسمبلی ڈی ناگیندراور رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی کانگریس میں شامل
حیدرآباد _ 17 مارچ ( اردولیکس) لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس پارٹی کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے رکن اسمبلی ڈی ناگیندراور چیوڑلہ کے رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی نے کانگریس میں شمولیت اختیارکرلی ۔ان دونوں نے چیف منسٹر ریونت ریڈی، پارٹی انچارج…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
روس یوکرین جنگ میں ہلاک حیدرآبادی نوجوان اصفان کی میت حیدرآباد منتقل
حیدرآباد۔ ایجنٹس کی دھوکہ کی وجہہ سے روس کی فوج میں بھرتی کرکے یوکرین کی سرحد پر جنگ میں جھونک دئیے جانے کی وجہہ سے ہلاک حیدرآبادی نوجوان کی میت آج حیدرآباد لائی گئی۔ بازارگھاٹ کے رہنے والے 30 سالہ محمد اصفان کی میت آج شام بذریعہ طیارہ شہر…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری _ 21 مارچ تک بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 16 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع میں ہفتہ کی رات تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ اور بعض اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔ تلنگانہ کے سابقہ اضلاع کریم نگر ، نظام آباد میں ہفتہ کی شام موسلا دھار بارش ہوئی۔…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
ورنگل کے بی آر ایس رکن پارلیمنٹ دیاکر کانگریس میں شامل
حیدرآباد۔ پارلیمنٹ انتخابات سے عین قبل بی آر ایس کو زبردست دھکہ لگا پارٹی کے ایک اور رکن پارلیمنٹ نے نہ صرف پارٹی چھوڑ دی ہے بلکہ وہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ورنگل کے بی آر ایس کے موجودہ رکن پارلیمنٹ پی دیاکر نے آج بی آر ایس سے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
کویتا کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تحویل میں دے دیا گیا
حیدرآباد۔ دہلی کی راوز ایوینوعدالت نے بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تحویل میں دینے کی اجازت دے دی ہے۔ کویتا کو دہلی شراب اسکام معاملہ میں کل حیدرآباد سے گرفتارکرکے دہلی منتقل کیا گیا تھا۔ عدالت نے اس ماہ کی 23 تاریخ تک…
مزید پڑھیں »