تلنگانہ
- مارچ- 2024 -23 مارچ
کویتا کے سسرالی رشتہ داروں کے مکان پر ای ڈی کے دھاوے
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے بی آرایس کی رکن کونسل کے کویتا اور ان کے سسرالی رشتہ داروں کے مکانات کی تلاشی لی کویتا دہلی شراب اسکام معاملہ میں فی الحال مرکزی ایجنسی کی تحویل میں ہیں ۔ ای ڈی کی 7 ٹیموں نے اس کارروائی میں حصہ لیا۔ ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
بندوق بردار ڈاکو کا مقابلہ کرنے والی بہادر ماں بیٹی کو پولیس نے پیش کی تہنیت
حیدرآباد۔ بندوق بردار ڈاکو پر ٹوٹ پڑنے والی بہادر ماں بیٹی کو حیدرآباد سٹی پولیس کے عہدیداروں کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ پولیس عہدیداروں نے ان ماں بیٹی کی ستائش کی جنہوں نے بندوق بردار ڈاکو سے نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ اس کے ہاتھ سے طفنچہ چھین…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
تلنگانہ وقف بورڈ چیرمین سید عظمت اللہ حسینی کا دورہ درگاہ جہانگیر پیراں _ دعوت افطار میں شرکت
حیدرآباد _ سید عظمت اللہ حسینی چیرمین اسٹیٹ وقف بورڈ نے جہانگیر پیراں درگاہ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایم ایل اے شاد نگر کے شنکر کی جانب اہتمام کردہ دعوت افطار میں شرکت کی اس موقع پر ومشی چند ریڈی ایم پی امیدوار محبوب نگر اور نوتھی…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
تلنگانہ میں ایک خاتون سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں
ورنگل _ 22 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایک خاتون سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ محبوب آباد کی سب رجسٹرار تسلیمہ کو اینٹی کرپشن بیورو ( اے سی بی) کے عہدیداروں نے رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
بی آر ایس کے مزید دو لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان
حیدرآباد _ بی آر ایس پارٹی نے مزید دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں حال ہی میں بی ایس پی سے بی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے والے آر ایس پراوین کمار بھی شامل ہیں بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ نے حلقہ لوک…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کویتا کو ضمانت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
دہلی: شراب پالیسی سے متعلق ایک معاملہ میں گرفتار بی آر ایس ایم ایل سی کویتا کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی۔سپریم کورٹ کی تین ججوں کی بنچ نے جمعہ کو کویتا کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس معاملے…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ڈی ناگیندر ، سکندرآباد لوک سبھاحلقہ سے کانگریس امیدوار _ کانگریس کے مزید 5 امیدواروں کا اعلان
حیدرآباد _ 21 مارچ ( اردولیکس) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کے لیے مزید 5 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں سکندرآباد لوک سبھاحلقہ سے خیریت آباد کے رکن اسمبلی ڈی ناگیندر بھی شامل ہیں جو جاریہ ہفتہ بی آر ایس پارٹی سے کانگریس…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکہ۔سیسی ٹی وی فوٹیج وائرل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے ونستھلی پورم رعیتو بازار کے قریب بریڈ آملیٹ کی شاپ میں چہارشنبہ کی شام گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ پڑنے کے حادثہ کا ویڈیو آج وائرل ہوگیا۔ دھماکہ اس قدر شدت کا تھا کہ لوگ خوفزدہ ہو گئے اور آگ لگنے کے نتیجہ میں شاپ پوری…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کا اختتام _ عالم اسلام میں امن و امان کی برقراری کیلیے دعائیں
حیدرآباد۔21 مارچ (اردولیکس) ماہ رمضان المبارک کے پہلے عشرۂ کو بندگان خدا وند نے بدیدۂ نم طلب رحمت ‘ اتحاد امت اور غلبۂ حق اور ملک میں بہتر حکمرانی و تحفظ امت و کامرانی کیلئے دعا کرتے ہوئے وداع کیا۔ پہلے عشرۂ کے دوران جن مساجد میں نماز تراویح کے…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ایس آئی او تلنگانہ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی عوام سے کی اپیل
حیدرآباد، تلنگانہ – 20 مارچ ( پریس نوٹ) – اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ نے فلسطین پر جاری نسل کشی کے خلاف مخصوص اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کیا۔ ایس آئی او تلنگانہ نے کہا کہ بائیکاٹ کرنا اسرائیلی حکومت کی ناپاک پالیسیوں کے خلاف…
مزید پڑھیں »