تلنگانہ
- مارچ- 2024 -16 مارچ
جی او 317 کے مسلہ پر ریاستی وزراء کی سب کمیٹی سے اسٹیٹ اردو ٹیچر اسوسی ایشن (سوٹا) کی نمائندگی
حیدرآباد۔ حکومت تلنگانہ نے اساتذہ اور ملازمین کے دیرینہ مطالبہ کا احترام کرتے ہوئے جی او 317 کے اطلاق سے اساتذہ اور ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تین ریاستی وزرا پر مشتمل سب کمیٹی متعین کی ہے اس سب کمیٹی کے چیئرمین ریاستی وزیر دامو در راج…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ میں 13 مئی کو ہوگی پولنگ
حیدرآباد۔ لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں 13 مئی کو عام انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی اسی طرح تلنگانہ میں 13 مئی کو اسمبلی کا ضمنی انتخاب بھی ہوگا پرچہ نامزدگی سے دستبرداری کی آخری تاریخ 29 اپریل مقرر…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
رکن کونسل کویتا کی گرفتاری کے خلاف جگتیال میں وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر نذر آتش
بی آر ایس پارٹی ایم ایل سی کلواکنٹلہ کویتا کو آج ای ڈی کی جانب سے گرفتار کرنے کے خلاف جگتیال میں بی آر ایس پارٹی کارکنوں نے شدید احتجاج کیا اور مودی ڈاؤن ڈاؤن کے نعرے لگائے ۔ پی ایم مودی کی تصویر کو نذر آتش کیا گیا ۔۔…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی دعوت افطار _ صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی اور دیگر شخصیات کی شرکت
حیدرآباد _ 15 مارچ ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔دعوت افطار میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا، علماء و مشائخ، دیگر ریاستی وزراء، صدرنشین وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی، صدر اردو اکیڈیمی طاہر بن…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بریکنگ نیوز _ بی آر ایس رکن کونسل کویتا کی رہائش گاہ پر آئی ٹی کے دھاوے
حیدرآباد _ 15 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی دختر و بی آر ایس کی رکن کونسل کویتا کے گھر پر آئی ٹی کے دھاوے جاری ہیں آئی ٹی حکام کویتا کی رہائش گاہ کی تلاشی لے رہے ہیں۔ آئی ٹی دھاوے میں دہلی کے 10…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
حیدرآباد سے مقابلہ نہ کرنے بی آر ایس پارٹی کا فیصلہ
حیدرآباد _ 15 مارچ ( اردولیکس) لوک سبھا انتخابات میں بی آر ایس پارٹی نے حیدرآباد لوک سبھا سے مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حیدرآباد کی سیٹ اپنی حلیف جماعت بی ایس پی کے لئے چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ بی آر…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
تلنگانہ میں گاڑیوں کے نمبر پلیٹس پر آج سے ٹی ایس کے بجائے ٹی جی
حیدرآباد _ 15 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں آج جمعہ سے ریاست کی گاڑیوں کے نمبر پلیٹ کے پہلے دو حرف ٹی ایس کے بجائے ٹی جی ہو جائیں گے۔ اس خصوص میں ریاستی اسمبلی میں تجویز کو منظوری کے بعد اسے مرکز کو بھیجا گیا تھا۔ مرکزی حکومت نے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بی آر ایس کے مزید دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان
حیدرآباد۔ بی آر ایس کی جانب سے مزید دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حلقہ پارلیمنٹ ملکاجگیری سے آر لکشما ریڈی اور عادل آباد پارلیمانی حلقہ سے اترم سکو کے ناموں کو منظوری دے دی گئی ہے۔ پارٹی سربراہ چندر شیکھر راؤ نے ان دونوں…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
تلنگانہ میں TET نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (TET 2024) کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ امتحانات 20 مئی سے 3 جون تک ہوں گے۔ محکمہ تعلیمات کے مطابق امیدوار اس ماہ کی 27 تاریخ سے 10 اپریل تک آن لائن درخواست داخل کر سکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ریاستی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ میں TET کیلئے حکومت کی منظوری
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ٹیچرس ایلجبلیٹی ٹیسٹ (ٹیٹ) کے انعقاد کو منظوری دے دی ہے۔ ڈی ایس سی سے پہلے ٹیٹ منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیمات کے کمشنر کو احکامات جاری کرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے…
مزید پڑھیں »