تلنگانہ
- مارچ- 2024 -14 مارچ
حیدرآباد۔ رشوت طلب کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف اب 24 گھنٹے کی جاسکتی ہے شکایت
حیدرآباد۔ رشوت طلب کرنے والے سرکاری حکام کے خلاف اب 24 گھنٹے شکایت کی جاسکتی ہے۔ ریاست تلنگانہ میں بدعنوانیوں کی روک تھام کے لئے اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب سے اے سی بی ہیلپ لائن نمبر 1064 کی خدمات 24…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
نظام آباد لوک سبھا سے کویتا کو ٹکٹ نہیں _ باجی ریڈی گووردھن بی آر ایس امیدوار
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) بی آر ایس سربراہ چندرشیکھرراو نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں نظام آباد پارلیمانی حلقہ سے اپنی دختر کویتا کو ٹکٹ نہیں دیا ہے ان کی جگہ سابق رکن اسمبلی باجی ریڈی گووردھن ریڈی کو امیدوار بنایا گیا ہے باجی ریڈی گووردھن ریڈی نظام…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
بی آرایس کے مزید 4 پارلیمانی امیدواروں کے ناموں کا اعلان
حیدرآباد۔ بی آر ایس پارٹی کی جانب سے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والے مزید 4 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پارٹی کے سربراہ چندرشیکھر راو نے ان امیدواروں کے ناموں کو قطیعت دے دی ہے۔ ورنگل سے ڈاکٹر کڈیم کاویہ اور چیوڑلہ سے کاسانی گیانیشور…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ کے 6 پارلیمانی حلقوں میں بی جے پی امیدواروں کا اعلان _ ڈی کے ارونا اور رگھونندن راؤ بھی شامل
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے جن میں تلنگانہ کے 6 امیدوار بھی شامل ہیں ان امیدواروں میں محبوب نگر سے ڈی کے ارونا، میدک سے رگھونندن راؤ، نلگنڈہ سیدی ریڈی، پداپلی سے گوماسا…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی 15 مارچ کو دعوت افطار _ ایل بی اسٹیڈیم میں انتظامات جاری
حیدرآباد _ 13مارچ ( اردولیکس)تلنگانہ حکومت کے مشیر (ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور او بی سی) محمد علی شبیر نے ایل بی اسٹیڈیم میں 15 مارچ کو چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ نئے مقرر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
“فری حلیم آفر، رسٹورنٹ پر ٹوٹ پڑا ہجوم”بھلا یہ کیسا امرت کال
ریاض ۔ کے این واصف “اردو لیکس” نیوز پورٹل پر خبر شائع ہوئی جس کی سرخی تھی “فری حلیم کا آفر، ہوٹل پر ٹوٹ پڑا ہجوم” جس کی وجہ سے سڑک جام ہوگئی۔ ٹرافک درہم برہم ہوگئی، ہجوم کو منتشر کرنے پولیس کو طاقت کا استعمال کرنا پڑا۔ شہر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
حیدرآباد میں بی آر ایس کی خاتون کارپوریٹر پر حملہ _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) حیدر آباد میں بی آر ایس پارٹی کی خاتون کارپوریٹر پر حملہ کے بعد جوبلی بلز علاقہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں منگل کی شب ہلکی کشیدگی دیکھی گئی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
17 ستمبرکو حیدرآباد لبریشن ڈے منانے مرکز کا نوٹفکیشن جاری
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے قبل مرکزی حکومت نے بڑا اعلان کیا ہے۔ مرکز نے ہر سال 17 ستمبر کو حیدرآباد لبریشن ڈے کے طورپرمنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں مرکزی وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ میں گاڑیوں کے نمبر پلیٹس پر اب TS کے بجائے TG ہوگا۔ مرکز کی منظوری
حیدرآباد: مرکزی حکومت تلنگانہ کے گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبر کی تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔ مرکز نے ٹی ایس سے ٹی جی تلنگانہ گاڑیوں کے رجسٹریشن پلیٹس کو منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ معلوم…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
حیدرآباد کے مشہور بزنس مین و کانگریس لیڈر جابر پٹیل کا انتقال
حیدرآباد۔ یہ خبر بہت افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ کانگریس کے حرکیاتی قائد و مشہور شخصیت جابر پٹیل کا آج انتقال ہوگیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق آج انہیں حیدرآباد کے اپولو ہاسپٹل حمایت نگر لے جایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔اپولو ہاسپٹل سے میت ریڈ ہلز…
مزید پڑھیں »