تلنگانہ
- مارچ- 2024 -12 مارچ
کانگریس نے مجلس کے سامنے سجدہ کرنا شروع کردیا : حیدرآباد کے جلسہ عام سے امیت شاہ کا خطاب
حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو عوامی تائید حاصل ہونے کے باوجود کانگریس حکومت نے اسمبلی میں مجلس کو عبوری اسپیکر بنا کر مجلس کے سامنے سجدہ کرنا شروع کردیا۔ امیت شاہ نے تلنگانہ میں مسلمانوں…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
فری حلیم کا آفر،ہوٹل پر ٹوٹ پڑا ہجوم۔ نوجوانوں کو منتشر کرنے پولیس کو کرنا پڑا طاقت کا استعمال: ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے ملک پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج شام فری حلیم کی اطلاع کے ساتھ ہی عوام کا ہجوم ایک ہوٹل کے پاس ٹوٹ پڑا۔ یہ واقعہ آج ملک پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع موسی رام باغ علاقہ میں پیش آیا جہاں ہجوم جمع…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
ڈی ایس سی 2008 امیدواروں کو ملازمتیں فراہم کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ڈی ایس سی 2008 کے منتخب امیدواروں کے حق میں اہم فیصلہ لیا ہے۔اس سلسلے میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں 2008 ڈی ایس سی امیدواروں کو کم از کم پے اسکیل (ٹائم اسکیل)…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مستحق افراد کو بہت جلد سفید راشن کارڈس ۔ تلنگانہ کابینہ کا فیصلہ
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سفید راشن کارڈس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے کہا کہ کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کا اجلاس آج چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خاں ، دوبارہ گورنر کوٹہ کے امیدوار !
حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے قانون ساز کونسل میں گورنر کوٹہ کے تحت پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کو دوبارہ امیدوار بناتے ہوئے اسے کابینہ میں منظوری دی ہے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقد ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر مسلمانوں کو نشانہ بنانے لایا جا رہا ہے : بیرسٹر اسدالدین اویسی
حیدرآباد _ 11 مارچ ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت کے نافذ کردہ سی اے اے قانون پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سی اے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
چیف منسٹرریونت ریڈی کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
حیدرآباد۔ چیف منسٹرریونت ریڈی نے رمضان کے مقدس مہینہ کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس ماہ مقدس میں قران پاک کا نزول ہوا اورمسلمان اس مہینہ میں روزے رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی نماز کی پابندی کی جاتی ہے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
رمضان مبارک۔ حیدرآباد میں چاند نظر آگیا
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ منگل…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
حیدرآباد میں پھانسی لینے والے شخص کی پولیس نے جان بچائی۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں پولیس نے سی پی آر کے ذریعہ ابتدائی طبی امداد کے ذریعہ ایک شخص کی جان بچائی۔ بڑنگ پیٹ پولیس کے مطابق جگن نامی شخص نے ہفتہ کی رات ڈائل 100 پرفون کرکے بتایا کہ وہ خودکشی کررہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی کانسٹیبل نارائنا اور نرسمہا…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو زیر التواء ڈی اے منظور کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 11 مارچ ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو زیرالتوا ڈی اے منظور کرنے کا تیقن دیا۔ اتوار کو اپنی سرکاری رہائش گاہ میں چیف منسٹر نے ملازمین، اساتذہ اور ورکرس یونینوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے ان کے مسائل سے…
مزید پڑھیں »