تلنگانہ
- مارچ- 2024 -10 مارچ
200 یونٹ سے زیادہ برقی استعمال کرنے والوں کو بل ادا کرنا پڑے گا: تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر نے کی گروہا جیوتی اسکیم کی وضاحت
حیدر آباد – 10 مارچ ( اردولیکس ) تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر ملو بھٹی وکرا مار کا نے ہفتہ کو 200 یونٹ مفت برقی سربراہی کی اسکیم گروہا جیوتی کے بارے میں اہم وضاحت کی ہے کہ گروہا لکشمی اسکیم کے تحت 200 یونٹ مفت برقی کی سربراہی سے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ آرٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری۔ حکومت نے پی آراسی کا اعلان کردیا
حیدرآباد: تلنگانہ کے آرٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری۔ ریاستی حکومت نے آر ٹی سی ملازمین کے لیے پی آر سی کا اعلان کردیا ہے۔ریاستی وزیر پونم پربھا کر نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ آر ٹی سی ملازمین کو 21 فیصد فٹمنٹ ادا کیا جائے گا۔ یکم…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
حیدرآباد کے پرانا شہر میں میٹرو ریل کے کاموں کا آغاز۔ پرانا شہر ہی اصل حیدرآباد: ریونت ریڈی
حیدرآباد: چیف منسٹرریونت ریڈی نے جمعہ کی شام فرخ نگر بس اسٹینڈ کے پاس ایم جی بی ایس ۔ فلک نما میٹرو ریل کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد، مجلسی ارکان اسمبلی اور کانگریس قائد شبیر علی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
تلنگانہ کے 4 پارلیمانی امیدواروں کے ناموں کا کانگریس نے کیا اعلان
حیدرآباد۔ کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 36 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ تلنگانہ میں 17 پارلیمانی نشستیں ہیں ہائی کمان کی جانب سے چار نشستوں کے لیے تازہ طور پر امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ ظہیر آباد سے سریش…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
انڈیا اتحاد کو جنوبی ہند میں 100 پارلیمانی حلقوں میں ملے گی جیت۔ تلنگانہ میں 14 نشستوں پر لہرائے گا پارٹی کا پرچم: شجاعت علی
حیدرآباد۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان جناب شجاعت علی نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی فیڈ بیک کے مطابق انڈیا اتحاد کو جنوبی ہند کے 130 پارلیمانی حلقوں میں سے 100 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگی۔ پارٹی کے ممتاز قائد جناب شجاعت علی نے کہا کہ بی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تلنگانہ کے رکن اسمبلی کی کالج کی عمارتوں کو بلدیہ نے منہدم کردیا
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے سابق وزیر ملاریڈی کے داماد و حلقہ ملکاجگیری کے رکن اسمبلی راج شیکھر ریڈی کے کالج کی عمارتوں کو بلدیہ کی جانب سے آج منہدم کردیا گیا۔ ڈنڈیگل میں چنا د امر تالاب میں بفرزون میں راج شیکھر ریڈی کے ایروناٹیکل اور ایم ایل آر اے…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
پروفیسر کودنڈارام اور عامر علی خان کی نامزدگی کالعدم
حیدرآباد ۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج گورنر کے کوٹہ کے تحت نامزد دو ارکان کونسل پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کی نامزدگی کو کالعدم قرار دیا اور حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ دوبارہ امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دیتے ہوئے کابینہ کی منظوری کے بعد…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
حیدرآباد کے موسیٰ پیٹ کا نام مسکی پیٹ رکھنے بی جے پی امیدوارمادھوی لتا کا مطالبہ۔ جانئیے بی جے پی تلنگانہ کے کن کن اضلاع کے ناموں کی چاہتی ہے تبدیلی
حیدرآباد۔ بی جے پی قائدین کی خواہش تاریخی شہر حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کی ہے۔ اب شہر کے نام کے ساتھ ساتھ انھیں مسلم ناموں سے قائم بستیوں کے ناموں پر بھی اعتراض ہونے لگا ہے۔ حیدرآباد کا نام بھاگیہ نگر رکھنے کا مطالبہ کرنے والی بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
اصفان کے انتقال کی اطلاع پر یقین نہیں ہوتا ثبوت چاہیے۔ نوجوان کے بھائی عمران
حیدرآباد: حیدراباد کے بازار گھاٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اصفان کی روس یوکرین جنگ میں انتقال کی خبر کے بعد ان کے بھائی عمران نے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم فون پر دی گئی اطلاع اور سفارت خانہ کے ٹوئیٹ پر یقین نہیں کریں…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
روس اور یوکرین کی جنگ میں حیدرآبادی نوجوان محمد اصفان جاں بحق
حیدرآباد ۔ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں حیدرآباد کے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ محمد اصفان (30) نامی نوجوان روس کی جانب سے لڑتے ہوئے اپنی جان گنوا دی ۔حکام نے چہارشنبہ کو اس بات کا انکشاف کیا۔ بتایا گیا ہے کہ روس میں ملازمت کے لئے…
مزید پڑھیں »