تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -14 اکتوبر
تارک راما راؤ کو فوری گرفتار کیا جائے ۔ملعون راجہ سنگھ کی بیوی کا مطالبہ
حیدرآباد: گوشہ محل کے ایم ایل اے ملعون ٹی راجہ سنگھ کی اہلیہ ٹی اوشا بائی نے پولیس سے تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ کے خلاف اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو شہر میں مدعو کرنے اور شلپا کلا ویدیکا میں ایک…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
تلنگانہ ہائی کورٹ کے لئے 46 گورنمنٹ پلیڈر کا تقرر _ دو مسلمان بھی شامل _ احکامات جاری
Photo: Nazir Ahmed khan advocate حیدرآباد _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے 46 وکلا کو ہائی کورٹ کے گورنمنٹ پلیڈر کی حیثیت سے تقرر کیا ہے جس میں دو مسلمان جناب نذیر احمد خان اور جناب علی فاروقی بھی شامل ہیں سیکرٹری محکمہ قانون…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
جگتیال ضلع کے کتھلاپور زیڈ پی ٹی سی بھومیا کی بیٹی نے کرلی خودکشی
جگتیال _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک نوجوان لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ کٹھلاپور منڈل کے چنتا کنٹا گاؤں میں پیش آیا۔ کتھلاپور منڈل کے زیڈ پی ٹی سی ناگم بھومیا کی بیٹی 22 سالہ وشمیتا نے اس وقت پھانسی لگا…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ایک معمر خاتون پر بندروں کا حملہ _ ویڈیو دیکھیں
پداپلی ضلع کے سلطان آباد ٹاون میں ایک معمر خاتون ملماں پر بندروں کے ایک جھنڈ نے حملہ کردیا۔اس حملہ میں ملماں شدید زخمی ہوگئی ۔جسے بہتر علاج کے لئے کریم نگر کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ چار تا پانچ بندروں نے اچانک ملماں کے مکان میں داخل ہو کر…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر دو خواتین کے پاس سے ڈیڑھ کلو سونے کے زیورات ضبط
حیدرآباد _ 13 اکتوبر / حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر کسٹمس کے عہدیداروں نے دو خاتون مسافر کو حراست میں لے لیا جو دبئی سے ایک کلو 400 گرام سونے کے زیورات اسمگلنگ کرنے کی کوشش کررہے تھے ان خواتین کی شناخت ناہیت سلطانہ اور آرگانس بیگم کی حیثیت…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
تلنگانہ کے ان اضلاع میں تین دن تک بارش
حیدرآباد _ 13 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک شدید بارشی ہوگی۔ آج جمعرات کو اضلاع نظام آباد، سرسلہ، جے شنکر بھوپالپلی، ورنگل، ہنمکنڈہ، سدی پیٹ، رنگاریڈی، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی موسلا دھار بارش ہوگی اور کئی…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
میرے شوہر کے جسم میں بھگوا خون بہتا ہے _ ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی کا بیان
حیدرآباد _ 13 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی نے کہا کہ راجہ سنگھ کے جسم میں بھگوا خون بہتا ہے۔ اوشا بائی نے جمعرات کو ایک صحافتی بیان جاری کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ان کا…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
پوچم پہاڑ پراجکٹ کے 15 دروازے کھول دئیے گئے
file photo نظام آباد: سری رام ساگرپراجکٹ جو کہ پوچم پہاڑ پراجکٹ کے نام سے مشہورہے کی سطح آب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ بالائی علاقوں میں ہورہی زبردست بارش کی وجہہ سے پراجکٹ کے 15 دروازے کھول دئیے گئے اورپانی نشیبی علاقوں کو چھوڑا جارہا ہے۔ اس وقت پراجکٹ…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حیدرآباد میں کل رات دھواں دھاربارش۔عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے دروازے کھول دئیے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد اوراس کے اطراف واکناف میں کل رات ہوئی زبردست بارش کے بعد دو اہم ذخائر آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے دروازوں کو ایک مرتبہ پھر کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑاگیا۔ان دونوں ذخائر میں مسلسل پانی کے بہاو میں اضافہ کے پیش نظر ان کے دروازوں کوکھولتے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
تلنگانہ کے اوٹنور میں چہارشنبہ کی رات زلزلے کے جھٹکے
عادل آباد _ 13 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے اوٹنور میں چہارشنبہ کی رات ہلکا زلزلہ آیا۔ رات 11.23 بجے اوٹنور منڈل کے مرکز میں زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ گھبرا کر نیند سے بیدار ہو گئے۔ عوام مکانات سے نکل کر سڑکوں پر…
مزید پڑھیں »