تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -17 ستمبر
وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی مبارکباد
حیدرآباد_ 17 ستمبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر گورنر تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ان کو مبارکباد پیش ۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے سالگرہ کی مبارکباد کا مکتوب وزیراعظم کو روآنہ کیا جس میں انھوں نے مودی کی بہتر صحت اور طویل عمری کے لئے…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تلنگانہ تحریک میں کاماریڈی تحریک کا گڑھ رہا : سابق وزیر محمد علی شبیر
کاماریڈی _ 17 ستمبر ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے کاماریڈی کے اندرا گاندھی چوراہے پر اندرا گاندھی کے مجسمے کے سامنے قومی ترنگا لہرایا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد علی شبیر نے کہا کہ سال 1956 میں زبان کی بنیاد پر…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
کچھ لوگوں میں آج بھی نظام کے رضاکاروں کا خوف ہے : وزیر داخلہ امیت شاہ
حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں میں آج بھی نظام کے رضاکاروں کا خوف ہے۔انھیں اس خوف سے نکل کر دلیری سے باہر آنے کی ضرورت ہے انہوں نے سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ میں مرکزی وزارت سیاحت و ثقافت کے…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی حیدرآباد آمد _ ہفتہ کو یوم آزادی حیدرآباد کی تقریب میں شرکت کریں گے
حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا حیدرآباد کے شمش آباد ایرپورٹ پر بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ تلنگانہ بی جے پی امور کے انچارج ترون چُگ، مرکزی وزیر کشن ریڈی، راجیہ سبھا کے رکن لکشمن، بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
تلنگانہ میں ہفتہ کو تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل کے باوجود بعض میڈیکل کالجس نے طلبہ کو کالج آنے کی دی ہدایت
حیدرآباد 16- ستمبر (اردو لیکس ) حکو مت تلنگانہ نے 17- ستمبر کو یوم قومی یکجہتی منانے کے اعلان کے پیش نظر ریاست بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ھے لیکن بعض میڈیکل کالجس کے انتظامیہ نے اپنے طلباء وطالبات کو واٹس ایپ میسج کے ذریعہ اطلاع دی ہے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
بریکنگ نیوز ۔کل تلنگانہ میں اسکولس اور سرکاری دفاتر کو تعطیل
حیدرآباد: تلنگانہ میں یوم قومی یکجہتی کے پیش نظر کل یعنی 17 ستمبر ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔ سرکاری دفاتر کے علاوہ تعلیمی اداروں کو تعطیل رہے گی۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمار نے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ کلیوم قومی یکجہتی کے موقع پر چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں مجلس کی بائیک ریالی
حیدرآباد _ 16 ستمبر ( اردولیکس) مجلس کی جانب سے یوم تلنگانہ قومی یکجہتی کے موقع پر آج بعد نماز جمعہ حیدرآباد کے عیدگاہ میر عالم سے ترنگا بائیک ریالی نکالی گئی ۔ صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسد الدین اویسی نے اس ریالی کی قیادت کی جس…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ای ڈی کی نوٹس جاری کئے جانے سے متعلق میڈیا اطلاعات پر رکن کونسل کویتا کا ردعمل
حیدرآباد _ 16 ستمبر ( اردولیکس ) ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے دہلی شراب اسکام معاملے میں نوٹس جاری کئے جانے کی بعض میڈیا اور سوشیل میڈیا میں اطلاعات گشت کررہی ہیں ان اطلاعات پر رکن کونسل کویتا نے شدید ردعمل کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے گجرات کے سابق چیف منسٹر شنکر سنھ واگھیلا کی ملاقات
حیدرآباد _16 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے گجرات کے سابق چیف منسٹر شنکر سنھ واگھیلا نے ملاقات کی۔ پرگتی بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران واگھیلا نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے قومی پارٹی قائم کرنے کے فیصلہ کی تائید کی۔ اور اپنی مکمل…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
کیا کرنسی نوٹوں پر مودی کی تصویر چھپے گی؟: وزیر کے ٹی آر
حیدرآباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیر کے ٹی آر نے گجرات کے حالات پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ انہوں احمد آباد میں ایل جی میڈیکل کالج کا نام تبدیل کرنے کا انھوں نے حکومت پرالزام عائد کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایل جی میڈیکل کالج کا نام بدل کر نریندر مودی…
مزید پڑھیں »