تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -20 ستمبر
ضلع عادل آباد میں شیر کی موجودگی کی اطلاع سے عوام میں خوف
عادل آباد: ضلع عادل آباد کے پیپل کوٹی ریزروائر کے قریب شیر کی موجودگی پر مقامی افراد میں خوف وہراس دیکھاگیا۔اطلاعات کے مطابق جے سی بی ڈرائیور نے اس ریزروائر کے قریب اس جنگلی جانور کو دیکھا۔اس نے مقامی افراد کو اس بات کی اطلاع دی اور محکمہ جنگلات کے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک موسلادھار بارش
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس) محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں اگلے دو روز تک موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ شمال مغرب اور اس کے ارد گرد مغربی وسطی خلیج بنگال میں ایک کم دباؤ بن گیا ہے۔ اس اثر کی وجہ سے تلنگانہ میں اگلے دو…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
الحاج حافظ محمد فیاض علی کی قیادت میں المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے 53 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد:المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 53 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ تمام حجاج کرام کو تمام مقدس…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
بخار سے اموات پر گاؤں کو شنی لگ جانے کا شبہ۔جگتیال ضلع میں توہم پرستی کا واقعہ
جگتیال: ریاست تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں توہم پرستی کا واقعہ پیش آیا۔ راموجی پیٹ موضع میں میں بخار اور ڈینگو کے معاملات میں اضافہ کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے گاؤں کو سنی لگ گئی ہےاور انھوں نے خصوصی پوجا کی۔…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے اضلاع کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، جئے شنکر بھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آبا د اور ورنگل کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔اپنے بلیٹن میں اس نے کہا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی نے شوہر کی رہائی کے لئے گورنر تاملسائی سنڈرا راجن سے کی نمائندگی
حیدرآباد _ 18 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی اہلیہ اوشا بائی نے اتوار کو ریاستی گورنر تاملسائی سنڈرا راجن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملعون راجہ سنگھ کی بیوی نے گورنر تلنگانہ سے اپنے شوہر کے خلاف پی ڈی…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
امیت شاہ کے قافلہ کے درمیان گاڑی، شیشہ توڑدئیے گئے
حیدرآباد: تلنگانہ لبریش ڈے کی تقریب میں شرکت کیلئے حیدرآباد آنے والے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے قافلہ کے درمیان ایک کارآنے کی وجہہ سے ہلکی سی سنسنی پھیل گئی۔ کچھ دیرکیلئے قافلہ میں خلل پڑا جس کے بعد وزیرداخلہ کے سیکوریٹی عملہ نے اس کارکے شیشہ توڑ دئیے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
جگتیال ضلع میں پانچ سالہ لڑکی کی ڈینگو بخار سے موت
جگتیال _ جگتیال ضلع میں ڈینگو بخار سے 5 سالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ جگتیال ضلع کے رائیکل منڈل کے راموجی پیٹ گاوں سے تعلق رکھنے والے جگن کی پانچ سالہ بیٹی جنویتا گزشتہ چند دنوں سے شدید بخار میں مبتلا تھی طبی معائنے کروانے پر…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
بیوی نے الکٹرک پول سے باندھ کرشوہرکی پٹائی کردی اورگلے میں پہنایا چپل کا ہار _ پداپلی ضلع میں واقعہ
کریم نگر: دوسری شادی کا علم ہونے پرایک بیوی نے اپنے شوہرکی الکٹرک پول سے باندھ کرپٹائی کی اوراس کے گلے میں چپل کا ہارپہنایا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع پدا پلی کے منتھنی منڈل کے سورنا پلی میں پیش آیا۔ مقامی خاتون اکھیلا کی شریکانت سے چار سال…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تحریک آزادی، حیدرآباد کے انضمام اور تلنگانہ تحریک میں بی جے پی کا کیا کردار رہا؟
حیدرآباد_ 17 ستمبر ( پریس ریلیز) رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے یوم انضمام کے موقع پر مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورہ حیدرآباد کے پیش نظر بی جے پی لیڈروں سے ٹوئیٹر پر سلسلہ وار ٹوئیٹ کرتے ہوئے استفسار کیا کہ،تحریک آزادی میں آپ کا کیا کردار…
مزید پڑھیں »