تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -15 ستمبر
تلنگانہ کی نئی سکریٹریٹ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے نام سے موسوم
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ نے تلنگانہ سکریٹریٹ کی زیر تعمیر عمارت کو عالمی دانشور و دستور ہند کے معمار بھارت رتن ڈاکٹربی آر امبیڈکر کے نام سے موسوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر نے چیف سکریٹری کو اس سلسلے میں درکار اقدامات…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
امیت شاہ کے خلاف پریڈ گراونڈ سکندرآباد پر پوسٹر
حیدرآباد: سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف پوسٹرس لگائے گئے ہیں۔ امیت شاہ 17 ستمبر کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ سکندرآباد پریڈ گراؤنڈس میں منعقد ہونے والے جلسہ میں شرکت کریں گے۔بعض نامعلوم افراد کی جانب سے پریڈ گراؤنڈ میں…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ سکریٹریٹ کومعماردستورسے معنون کرناڈاکٹرامبیڈکرکوحقیقی خراج
حیدرآباد:۔ ٹی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے تلنگانہ سکریٹریٹ کومعماردستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سے معنون کرنے پر مسرت کا اظہار کیا اور اسے ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا۔ انہوں نے اس موقع پرکہا کہ سی ایم کے سی آر نے ایک بار پھر فخر…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
چارمینار سے تلنگانہ اسمبلی تک بی جے پی مہیلا مورچہ کی بائیک ریالی
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے 17 ستمبر کو یوم آزادی حیدرآباد سرکاری طورپر منانے کا اعلان کیا ہے۔اسی کے حصہ کے طورپر بی جے پی مہیلا مورچہ کی جانب سے آج بائیک ریلی نکالی گئی۔ مرکزی وزیر کشن ریڈی نے بائیک ریلی کا آغاز کیا جس…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
گاڑی کی ٹکرسے تیندوا ہلاک۔ کاماریڈی میں حادثہ
کاماریڈی: ریاست تلنگانہ کاماریڈی ضلع میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے تیندوے کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ ضلع کے سداشیونگر منڈل کے قریب جنگلاتی علاقہ کی قومی شاہراہ نمبر 44پرآج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے بتایا کہ اس جنگلی جانور کی عمرتقریبا دیڑھ سال ہے۔…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں جمعہ 16 ستمبر کو مجلس کی بائیک ریالی
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس) یوم انضمام تلنگانہ کے پیش نظر مجلس کی جانب سے جمعہ 16 ستمبر کو بعد نماز جمعه عیدگاہ میر عالم سے ترنگا بائیک ریالی نکالی جائے گی۔ صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا کہ وہ پارٹی کے ارکان…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد میں بی جے پی کارپوریٹر کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: ایل بی نگر پولیس نے منصور آباد کے بی جے پی کارپوریٹر کے نرسمہا ریڈی کے خلاف تلنگانہ میں لوگوں کو پولیس پر حملہ کرنے کے لیے اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کارپوریٹر جو ایک واٹس ایپ گروپ "ایل بی این آر ڈیولپمنٹ…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
تلنگانہ کانگریس کی جانب سے حادثات میں مرنے والے پارٹی کارکنوں کے خاندانوں میں فی کس دو لاکھ روپے کے چیکس کی تقسیم
حیدرآباد_ 14 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے حادثات میں فوت ہونے والے پارٹی کارکنوں کے خاندانوں میں راجیو گاندھی ایکسیڈنٹ انشورنس کے چیک تقسیم کئے۔ ٹی پی سی سی چیف ریونت ریڈی ،سابق وزیر محمد علی شبیر اور دوسروں نے 9 افراد میں چیک تقسیم کئے۔ دیگر متوفی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
مسلم دنیا کی عظیم خواتین کے کارناموں سے متعلق نمائش،بیرسٹر اویسی مدعو۔ صدر مجلس کی جانب سے مہم کی ستائش
حیدرآباد۔ 13 ستمبر (راست) تاریخ اسلام اور مسلم دنیا کی دانشور خواتین کے کارناموں سے نئی نسل کو واقف کرانے کے لئے یکم تا 3 اکتوبر 2022 ء ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی جانب سے کیڈر کے لئے میڈیا اور پی آر اورینٹیش پروگرام کا انعقاد
اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد پر جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی جانب سے کل یومی میڈیا اور پی آر اورینٹیش پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔نائب امیر جماعت اسلامی ہند انجینئر پروفیسر محمد سلیم نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ میڈیا راے عامہ ہموار کرنے کا بہترین ذریعہ…
مزید پڑھیں »